سستا پیٹرول فراہم کرنے کا حکومتی منصوبہ: قابلِ عمل بھی ہے یا صرف لولی پاپ؟
حکومت نے مہنگائی کے اثرات کم کرنے کے لیے موٹر سائیکلز اور 800 سی سی تک کی گاڑیاں رکھنے والے صارفین کو سو روپے فی لیٹر سبسڈی دینے کی اسکیم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ مجوزہ اسکیم کے تحت امیر طبقے کو سو روپے مہنگا پیٹرول فروخت کر کے سبسڈی پوری کی جائے گی…
’میسی فیور‘ برقرار، عالمی چیمپیئن ارجنٹائن کا پہلا میچ کل
فٹبال اسٹار لیونل میسی اور ان کے ارجنٹائن کے ساتھی جمعرات کو قطر میں ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اپنا پہلا میچ کھیلیں گے بیونس آئرس کے یادگار اسٹیڈیم میں سینٹرل امریکن کی نسبتاً کمزور ٹیم پاناما کے خلاف میچ کے تریسٹھ ہزار دستیاب ٹکٹوں کے لیے پندرہ لاکھ سے زائد…
بھوک بڑھانے والے ’ہارمون‘ کا ’ہارٹ فیل‘ کے علاج سے حیران کن تعلق دریافت
ایک تازہ مختصر تحقیق کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ انسانوں میں بھوک بڑھانے والے خصوصی ہارمون سے ’ہارٹ فیل‘ کے مریضوں کا علاج کیا جا سکتا ہے اور مذکورہ ہارمون کے استعمال سے ہارٹ فیل جیسی سنگین بیماری سے بھی بچا جا سکتا ہے ماہرینِ طب کے مطابق انسان کا دل اس…
خلیج فارس کا 1700 سال پرانا موتیوں والا قصبہ
ماہرینِ آثار قدیمہ نے کہا ہے کہ انہیں خلیج فارس کے ایک جزیرے میں ایک قدیم قصبے کی باقیات ملی ہیں، جہاں زیادہ تر لوگ سمندر سے موتی ڈھونڈنے کے پیشے سے منسلک تھے ’ام القیوین‘ کے جزیرے سینیہ کے اس قصبے کی باقیات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہاں سینکڑوں مکانات تھے، جن…
اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کا اصل مطلب
کل (بائیس مارچ) جنگلات کے تحفظ کا عالمی دن ہے۔ یہ دن دو ہزار بارہ سے منایا جاتا ہے اور اس کا مقصد یہ آگہی دینا ہے کہ اگر انسان اس کرہِ ارض سے ختم ہو بھی جائیں تو زمین کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،لیکن جنگلات ختم ہو جائیں تو کچھ بھی نہیں بچے…
سرِ مقتل کی ضبطی پر: حبیب جالب
مرے ہاتھ میں قلم ہے مرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امنِ عالم، تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں، تو غروب ہونے والا۔۔ یہ اشعار اردو ادب کے معروف شاعر اور جمہوریت کے حق میں سینہ سپر رہنے والے حبیب جالبؔ کے…
کیا عمران خان واقعی جی ایچ کیو کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکے ہیں؟
پاکستان میں اس وقت سیاسی صورتحال کا ایک انتہائی دلچسپ پہلو یہ ہے کہ وہ جماعتیں جو عمران خان پر فوج کی حمایت سے برسر اقتدار آنے کے حوالے سے ’سلیکٹڈ‘ کی اصطلاح استعمال کرتی تھیں، آج وہی جماعتیں یک آواز ہو کر نہ صرف انہیں فوج کا مخالف اور ملک دشمن قرار دے…
مسلم لیگ ن، تحریک انصاف پر پابندی کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے؟
پاکستان کا سیاسی اکھاڑہ نت نئے موضوعات جنم دے رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے گذشتہ چند روز سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی باتیں ہو رہی ہیں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز مریم نواز نے حال ہی میں پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس…