ہم ایک سے زیادہ زبانوں میں خواب کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
اس مضمون پر کام شروع کرنے کے فوراً بعد میں نے ایک بہت ہی اچھا خواب دیکھا میں امریکہ، پاکستان اور دیگر ممالک کے مہمانوں کے ساتھ ایک ہوٹل کے سویٹ میں ایک پارٹی کی میزبانی کر رہی تھی۔ زیادہ تر مہمان انگریزی میں بات چیت کر رہے تھے لیکن ایک یا دو میری مادری…
بیرونِ ملک جانے کے لیے پُر خطر راستے کا انتخاب کرنے والے پاکستانی
اطالوی ساحل کلابیریا کے قریب کشتی ڈوبنے کے واقعے میں تقریباً 60 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ اتوار کے روز جب ریسکیو آپریشن جاری تھا تب ڈوبنے والی کشتی کے چند لکڑی کے ٹکڑے تیرتے ہوئے ساحل پر آگئے۔ کشتی میں سوار 150 افراد (اگرچہ…
اس وقت چاند پر کتنے بجے ہیں؟
مستقبل میں متعدد خلائی مشن چاند پر جانے کی منصوبہ بندی ہونے کے پیشِ نظر یورپ کی خلائی ایجنسی کوشش کر رہی ہے کہ چاند کا بھی ٹائم زون مقرر کیا جائے رواں ہفتے ایجنسی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی خلائی ایجنسیاں اس معاملے پر غور کر رہی ہیں کہ چاند پر وقت…
اٹلی حادثہ: قانونی طور پر بیرون ملک کیسے جایا جا سکتا ہے؟
سلیمان کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مَلاکنڈ سے ہے اور وہ گذشتہ کئی سالوں سے روزگار کے سلسلے میں برطانیہ جانا چاہتے ہیں لیکن ابھی تک وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوئے کچھ عرصہ پہلے ان کا رابطہ کچھ ایجنٹس کے ساتھ ہوا، انہوں نے اس نوجوان کو غیر قانونی طریقے…
جان جوکھوں میں ڈال کر پاکستانیوں کی بڑی تعداد یورپ پہنچنے کی کوشش کیوں کر رہی ہے؟
انسانی اسمگلروں کے ذریعے غیر قانونی راستوں سے پاکستانی نوجوان اکثر اوقات یورپ یا امریکہ جانے کی کوشش میں اپنی جانیں گنوا بیٹھتے ہیں۔ ایسے حادثات کی خبریں کچھ روز تو میڈیا میں گردش کرتی رہتی ہیں لیکن چند دنوں کے بعد سب بھول جاتے ہیں ہاں لیکن لواحقین کے…
انسانوں کے بعد اب روبوٹس بھی بے روزگار ہونے لگے۔۔
اب تک تو ہم نے یہی خبریں پڑھی ہیں کہ جب کوئی کمپنی مالی بحران کا شکار ہوتی ہے تو مالکان سب سے پہلے ملازمین کو برطرف کرتے ہیں تاکہ مالی خسارے کو کم کیا جاسکے لیکن حال ہی میں گوگل نے کمپنی میں کام کرنے والے روبوٹس کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے…
دنیا سماجی تحفظ سے محروم بچوں کی آماجگاہ بن گئی۔۔
بچوں کے حقوق اور مزدوری پر کام کرنے والے اقوام متحدہ کے دو ذیلی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ سماجی تحفظ تک رسائی سے محروم بچوں کی تعداد میں سالانہ اضافہ ہو رہا ہے، جس سے وہ غربت، بھوک اور امتیازی سلوک کے خطرے سے دوچار ہیں ایک نئی رپورٹ میں انٹرنیشنل لیبر…
ایران: لڑکیوں کے اسکولوں پر گیس حملوں میں سو سے زائد بیمار
ایرانی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق بدھ کے روز لڑکیوں کے کم از کم دس اسکولوں کو مشتبہ گیس سے نشانہ بنایا گیا، ان میں سے سات شمال مغربی شہر اربیل میں اور تین دارالحکومت تہران میں واقع ہیں طالبات کو ہسپتال میں داخل کرائے جانے کو اسلامی جمہوریہ کے ذرائع ابلاغ…