کورونا وائرس چین کی لیبارٹری سے نکل کر پھیلا: ڈائریکٹر ایف بی آئی
امریکہ کی تحقیقاتی ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایجنسی کو یقین ہے کہ کورونا وائرس ممکنہ طور پر چین کے صوبے ووہان کی لیبارٹری سے نکلا فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹو رے کے…
انتظار (انگریزی افسانہ)
وہ کمرے میں کھڑکیاں بند کرنے کے لیے آیا، جب ہم ابھی بستر میں ہی تھے اور میں نے دیکھا کہ وہ بیمار نظر آ رہا تھا۔ وہ کانپ رہا تھا، اس کا چہرہ سفید پڑ گیا تھا اور وہ آہستہ آہستہ چل رہا تھا، گویا ہر حرکت کے ساتھ اسے درد ہوتا تھا ”شاز،…
ہنری کیسنجر کی کتاب ’ڈپلومیسی‘ سے اقتباس
چرچل کے سر پر سرد جنگ کے آغاز کا سہرا بندھتا ہے، جس کا اس نے فلٹن، میسوری میں اپنی آہنی پردے والی تقریر میں اعلان کیا تھا۔ دوسری جنگ عظیم میں ہر مرحلے پر، چرچل نےسوویت توسیع پسندی کی مزاحمت کی کوشش کی تھی تاکہ جمہوریتوں کی بعد از جنگ سودے بازی کی حیثیت…
قوموں پر زوال کیوں آتا ہے؟
وہ کون سی وجوہات ہوتی ہیں جو قوموں کو متحد کر کے ان میں اعلیٰ اخلاقی اقدار پیدا کرتی ہیں، جن سے قوم کا کردار بنتا ہے تاریخ میں قوموں کے عروج و زوال کا تذکرہ کیا جاتا ہے، اس لیے قوموں کو زوال سے پہلے ان کے عروج کو سمجھنا ضروری ہے۔ کسی بھی…
سیل فون کے بانی مارٹن کوپر نئی ٹیکنالوجی کے مستقبل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
موبائل فون کے بانی چورانوے سالہ ’فادر آف سیل فون‘ مارٹن کوپر نے حال ہی میں بارسلونا اسپین میں موبائل ورلڈ کانگریس 2023ع کے موقع پر ایسوسی ایٹڈ پریس سے گفتگو کی اور موبائل فون کے مستقبل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا موبائل فون ہماری زندگی کی ایک…
زمین میں دھنستا جوشی مٹھ شہر، ”ٹک ٹک کرتا ہوا بم، جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے!“
برف پوش پہاڑی پر ایک مندر میں پجاری جمع ہیں اور آگ میں گھی اور چاول ڈال رہے ہیں۔ان کی آنکھیں بند ہیں اور سنسکرت میں وہ کچھ مذہبی کلمات بھی پڑھ رہے ہیں۔ انہیں امید ہے کہ اس پراتھنا سے ان کا یہ مقدس قصبہ بچ جائے گا، جو آہستہ آہستہ زمین میں دھنس…
ٹک ٹاک ایپ کے ذریعے جاسوسی اور برین واشنگ کا الزام، امریکہ کینیڈا میں پابندی۔۔ معاملہ کیا ہے؟
وائٹ ہاوس نے تمام ملکی ایجنسیوں کو حکومت کے جاری کردہ آلات سے ٹک ٹاک کو تیس دنوں کے اندر نکال دینے کا حکم دیا ہے۔ کینیڈا نے بھی سکیورٹی خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے حکومتی اہلکاروں کے آلات میں اس ایپ کے استعمال کو ممنوع کر دیا امریکی مینجمنٹ اور بجٹ دفتر کی…
پائلٹ کا انوکھا اقدام، مسافروں کو ناردرن لائٹس دکھانے کے لیے جہاز گھما دیا
ایزی جیٹ ایئرلائن کے مسافر اس وقت خوشگوار حیرت کے جذبے سے سرشار ہو گئے جب پائلٹ نے ناردرن لائٹس کا محسور کن نظارہ کروانے کے لیے جہاز کو مکمل طور پر (360 کے زاویے) پر گھما دیا یہ جہاز آئس لینڈ سے مانچسٹر جا رہا تھا، جب برطانیہ کا آسمان اس خوبصورت منظر سے…