وہ غذائیں، جو ذہنی دباؤ کو بڑھانے کی وجہ بنتی ہیں
دباؤ کے منفی اثرات اپنی جگہ لیکن یہ ہمارے لیے کہیں نہ کہیں مفید بھی ہوتا ہے۔ ہم روز صبح کسی کام کے دباؤ کی وجہ سے اٹھتے ہیں، جس سے ہمیں ایک جذبہ ملتا ہے تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ مستقل طور پر رہنے والا دباؤ ہماری صحت کے لیے انتہائی نقصاندہ…
انٹرنیٹ کی فراہمی میں خلل ڈالنے والے ممالک میں بھارت ایک بار پھر سرِفہرست
ڈجیٹل حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’ایکسیس ناؤ‘ کا کہنا ہے کہ بھارت انٹرنیٹ سروس کی بندش کرنے والے ممالک میں سرفہرست رہا۔ بھارت نے 2022ع میں دنیا میں اب تک سب سے زیادہ انٹرنیٹ سروس بند کی انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن میں اولیت صرف پچھلے سال تک ہی محدود نہیں ہے…
فیسبک نے فحش تصاویر کو ہٹانے کا ٹول متعارف کرا دیا
فیسبک کی مالک کمپنی میٹا نے انٹرنیٹ پر موجود کم عمر اور کمسن بچوں کی قابل اعتراض اور فحش تصاویر کو از خود ہٹانے کے لیے نیا ٹول متعارف کرایا ہے میٹا کی جانب سے مذکورہ آن لائن ٹول لاپتہ اور جنسی استحصال کے شکار بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے…
نوجوان نسل پاکستان کیوں چھوڑ رہی ہے؟
سنتے آئے تھے کہ جس ملک میں نوجوان اکثریت میں ہوں اس کی ترقی کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں روئداد اس کے برعکس ہے۔ کچھ معاشرتی دباؤ اور کچھ تن آسانی کی عادت، فنی تربیت اور ہنر سکھانے کا نہ تو کوئی نظام موجود ہے اور نہ ہی شوق، روایتی تعلیم کی…
بُک ریویو: ’سندھو گھاٹی اور سمندر‘
’سندھو گھاٹی اور سمندر‘، ابوبکر شیخ کی تیسری کتاب ہے۔ مصنف کا تعلق زیریں سندھ کے ضلع بدین سے ہے اور وہ تقریباً 3 دہائیوں سے ماحولیاتی تحفظ اور ماہی گیروں کے حقوق کے حوالے سے متعدد بار قلم اٹھا چکے ہیں یہی وجہ ہے کہ ابوبکر شیخ کی گزشتہ دو کتابوں، ’نگری…
نقل مکانی کے لیے دنیا کے سب سے خطرناک راستے کون سے ہیں؟
اٹلی کے جنوبی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں بچوں سمیت ایک سو افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، کشتی ڈوبنے کے واقعے میں بارہ بچوں سمیت باسٹھ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے کئی دن قبل ترکی سے روانہ ہونے والی کشتی میں…
پاکستان میں انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کیسے کام کرتے ہیں؟
اتوار کو اٹلی کے قریب غیرقانونی تارکین وطن کی ایک کشتی کے حادثے میں تقریباً باسٹھ لوگ موت کا شکار ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں بیس پاکستانی بھی تھے، جن میں سے سولہ کو بچا لیا گیا، جبکہ چار ہلاک یا لاپتہ ہیں۔ جبکہ مجموعی طور پر ہلاکتوں میں…
”ہمارے ساتھ ایجنٹ نے دھوکہ کیا اور کشتی پر زیادہ لوگ بٹھائے، جس سے وہ ڈوب گئی“
”ہمارے ساتھ ایجنٹ نے دھوکہ کیا، اس نے وعدہ کیا تھا کہ وہ کشتی پر اٹھائیس افراد کو سوار کروائے گا، لیکن اس نے ڈیڑھ سو سے زیادہ لوگ کشتی پر سوار کر لیے، جس وجہ سے کشتی زیادہ وزن برداشت نہ کر سکی اور سفر شروع ہونے کے آدھے گھنٹے بعد ہی کھلے سمندر…