آنکھوں کی رنگت میں اختلاف کی وجہ اور شخصیت سے ان کا تعلق کیا ہے
آپ نے دیکھا ہوگا کہ اکثر لوگوں کی آنکھوں کا رنگ بھورا یا گہرا بھورا ہوتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں، جن کی آنکھوں کا رنگ سبز، سرمئی اور نیلا بھی ہوتا ہے۔ عام طور پر ایسے لوگ کچھ لمحوں کے لیے مختلف نظر آتے ہیں لیکن کچھ دیر بعد نارمل محسوس ہونے…
گلے کے درد کا مؤثر گھریلو علاج کیا ہے؟
گلے میں درد یا خراش صحت کے عمومی مسائل میں سے ایک ہے، جس کا سامنا ہمیں اکثر بدلتے موسم کی وجہ سے کرنا پڑتا ہے مون سون کے موسم میں انسانی جسم کی قوت مدافعت کی کمی کے ساتھ ساتھ دیگر انفیکشنز کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہیں۔ گلے میں درد الرجی، فضائی آلودگی…
اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 28 پاکستانیوں سمیت 59 افراد جاں بحق
اٹلی کے علاقے کلابریا کے مشرقی ساحل پر تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 28 پاکستانیوں سمیت 59 تارکین جاں بحق ہو گئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے صوبے کروٹون میں جنوبی ساحل کے قریب ناہموار سمندر میں 140 سے زائد تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی…
پاکستان میں امریکی ڈالر میں ادائیگی کرنے والے عازمین کے لیے 25 فی صد حج کوٹہ مختص
پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور و ہم آہنگی نے سرکاری حج اسکیم کا پچیس فی صد کوٹہ ان عازمین کے لیے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے، جو حج اخراجات کی ادائیگی امریکی ڈالر میں کریں گے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق کوٹے میں شامل ان عازمین کو مرکزی قرعہ…
ایران سے آئے پارسی، جنہوں نے برصغیر کی صورت گری میں مرکزی کردار ادا کیا
226 عیسوی سے 651 عیسوی تک ریاست فارس (موجودہ ایران) میں ساسانی سلطنت قائم تھی، جس کا سرکاری مذہب زرتشتی تھا۔ اس مذہب سے جڑے لوگ پارسی کہلاتے تھے۔ ساتویں صدی عیسوی میں جب جزیرہ عرب کے مسلمانوں نے ریاست فارس کو فتح کر لیا تو اس کے ساتھ ہی ساسانی سلطنت کا…
ہر طرف افراتفریح مچی پڑی ہے
وہاں اس قدر شور برپا تھا کہ الاماں! کان پڑی آواز سننا تو درکنار، ہر کوئی اپنے سامنے والے سے پوچھ رہا تھا کہ ابھی ابھی میں نے کیا کہا؟ (مشتاق یوسفی) لپاڈکی، طوائف الملوکی، آپادھاپی، افراتفری، افراتفریح، نفسانفسی، شترِ بے مہار، گدھا پچیسی، لچرپن، پگڑی…
قدرتی آفات سے ہونے والے نقصان کا اندازہ کیسے لگایا جاتا ہے
ترک انٹرپرائز اینڈ بزنس کنفیڈریشن کی جانب سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق مشرقی ترکیہ میں زلزلے سے ہونے والی تباہی کا تخمینہ 84 ارب ڈالر لگایا گیا ہے، جو ترکی کی مجموعی ملکی پیداوار کا تقریبا دس فی صد بنتا ہے صرف ترکیہ میں عمارتیں منہدم ہونے کی وجہ…
مودی سرکار پر اعلیٰ عدلیہ کے ریٹائر ججز کو نوازنے کے الزامات، معاملہ ہے کیا؟
پاکستان میں اعلٰی عدلیہ کے بعض ججز کو سیاسی جماعتوں کی جانب سے نوازنے کی روایت رہی ہے۔ نواز شریف کی جانب سے بسترِ مرگ سے لگے جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ بنائے جانے کی بات اس روایت کی بڑی مثال ہے۔ ان دنوں پڑوسی بھارت میں بھی اعلٰی عدلیہ…