خالصتان حامی امرت پال سنگھ کی بڑھتی مقبولیت سے بھارتی سکیورٹی ادارے اس قدر خائف کیوں ہیں؟
گذشتہ جمعرات کو امرتسر کے نزدیک اجنالہ قصبے کے پولیس اسٹیشن کا تلوار اور لاٹھیوں سے مسلح سکھوں کے ایک ہجوم نے محاصرہ کر لیا۔ وہ لو پریت سنگھ نام کے ایک مبلغ کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے، جنہیں اغوا اور ایذا رسانی کے ایک معاملے میں پولس نے گرفتار کر رکھا…
’تاج محل کو منہدم کر دیں‘ نصیر الدین شاہ کے بیان پر نئی بحث چھڑ گئی۔۔
بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ اپنی لاجواب اداکاری کے لیے جانے ہی جاتے ہیں، لیکن اپنے بے لاگ بیانات کی وجہ سے بھی اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ کبھی وہ بھارتی مسلمانوں سے متعلق آواز اٹھاتے ہیں تو کبھی بھارتی فلموں میں دیگر زیرِ عتاب قومیتوں اور اقلیتوں…
بھارت میں آ کر اب اپنی بات پر شرمندگی ہونے لگی ہے، جاوید اختر
بھارتی نغمہ نگار و لکھاری جاوید اختر نے گزشتہ ہفتے پاکستانی پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہونے والے فیض میلے میں کہی گئی اپنی بات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ پاکستان سے بھارت پہنچے تو انہیں ایسا لگا جیسے وہ تیسری جنگ جیت کر آئے ہیں، تاہم اب مجھے…
واٹس ایپ پر اب تک کا سب سے بہترین فیچر پیش کیے جانے کا امکان
اطلاعات ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ جلد ہی پلیٹ فارم پر اپنا اب تک کا سب سے بہترین فیچر یعنی پیغام کو ایڈٹ کرنے کا آپشن متعارف کرائے گی واٹس ایپ پر ایڈٹ میسیج کے فیچر کو پیش کیے جانے کی خبریں ابتدائی طور پر جون 2022ع میں…
’لاپتا افراد کے معاملے‘ پر بی این پی کا پی ڈی ایم چھوڑنے کا انتباہ
پی ٹی آئی سے اتحاد ختم کر کے پی ڈی ایم حکومت کا حصہ بننے کے کچھ دن بعد اسمبلی میں اپنی تقریر میں ”کبھی ہمیں اِدھر دھکیلا جاتا ہے، کبھی اُدھر“ کی بات کرنے والے اختر مینگل کی جماعت نے دھمکی دی ہے کہ اگر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے لاپتا افراد کے معاملے…
جس کا کام ، اسی کو ساجھے (ناروے کی لوک کہانی)
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک آدمی تھا، جو ہر وقت غصّے میں رہتا اور کبھی یہ بات تسلیم نہیں کرتا تھا کہ اس کی بیوی گھر پر بہت کام کاج کرتی ہے۔ ایک شام جب وہ چارہ لے کر گھر واپس لوٹا تو اس نے اس قدر گالم گلوچ کی کہ محلے کے…
کراچی کی آبی گذر گاہیں اور ملیر ندی کی حیثیت، چند حقائق
آبی گذر گاہیں یا ندیاں فطرت کی انسانوں کو دی ہوئی نعمتیں ہوتی ہیں. انہی دریاؤں کی بدولت انسانی تہذیب کی شروعات ہوئی۔ انہی ندیوں دریاؤں کی بدولت انسان نے زمین کا سینہ چیر کر اناج اگانا سیکھا۔ انہی ندیوں کی وجہ سے انسان نے اپنے وجود کو پہچانا ـ ہم اگر…
ایک خبطی بڈھے کی داستان
ہوزے موہیکا کی عمر اس وقت اٹھاسی برس ہے۔ وہ یوروگوئے کے دارالحکومت مونٹی وڈیو کے مضافات میں اپنی اہلیہ لوسیا توپولانسکی کے گھر میں رہتے ہیں۔ان کی شادی دو ہزار پانچ میں ہوئی تھی۔ دونوں کا تعلق ملک کی حکمران اشرافیہ سے ہے، مگر یوروگوئے کی ’اشرافیہ‘ کا مطلب…