برطانیہ جتنے بڑے گلیشیئر کے نیچے برفانی روبوٹ نے کیا دیکھا
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برِ اعظم انٹارکٹکا کے گلیشیئرز سمندری درجہ حرارت میں تبدیلی سے ہماری گذشتہ فہم کے مقابلے میں کہیں زیادہ جلد متاثر ہو جاتے ہیں برطانوی انٹارکٹک سروے اور امریکی انٹارکٹک پروگرام نے گلیشیئرز پگھلنے کا جائزہ لینے کے…
قیام پاکستان کے بعد ملیر (اربن) کی مختصر تاریخ
مہرولی مغربی دہلی میں واقع ایک قدیمی بستی ہے. تحریک پاکستان میں مہرولی والوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا مگر قیام پاکستان کے فوراً بعد اس سے پہلے کہ یہ لوگ پاکستان جاتے، ہندوؤں نے ان پر حملہ کر دیا اور مکانات کو آگ لگا دی. یہ لوگ اپنے گھروں سے اس طرح سے…
چھوٹے بچوں میں دوسروں کی مدد کرنے کے فطری جذبے پر دلچسپ تحقیق سے کیا معلوم ہوا؟
ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چھوٹے بچے فطری طور پر دوسروں کی مدد کرنے کی طرف مائل ہوتے ہیں، تاہم وہ ایک موقع پر اس ہمدردی کا مظاہرہ کرنا چھوڑ دیتے ہیں محققین نے اپنے مطالعے کا نتیجہ اخذ کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ دوسروں کے لیے ہمدردی کا جذبہ جب…
خلا میں نئی قسم کے دھماکے کا مشاہدہ، تحقیق
حال ہی میں سائنسدانوں نے خلا میں ایک ایسے دھماکے کا مشاہدہ کیا، جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ اس کا ’کوئی مطلب نہیں بنتا‘ محققین کئی سال سے دو نیوٹران ستاروں کے آپس میں ٹکرانے کی صورت میں پیدا ہونے والے بڑے دھماکوں ’کِلونووی‘ کی نوعیت کو سمجھنے کی کوشش…
تمام مادری زبانیں اب صرف غریبوں کے لیے رہ گئی ہیں، جاوید اختر
بھارت میں اردو ادب کے معروف نام، مصنف، منظر نگار اور شاعر جاوید اختر کا کہنا ہے کہ تمام مادری زبانیں اب صرف غریبوں کے لیے رہ گئی ہیں یہ بات انہوں نے ’مادری زبان کی حیثیت سے اردو کی اہمیت اور تاریخ‘ کے موضوع پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے اردو شاعری کے حوالے…
پلاسٹک سے جانوروں کی ہلاکت کے واقعات: سری لنکا نے ملک میں سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی لگا دی
کولمبو حکومت نے حال ہی میں ایک بار استعمال ہونے والے (سنگل یوز) پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد کر نے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کی وجہ پلاسٹک کے زہر سے جنگلی ہاتھی اور ہرن کی ہلاکتیں بنی ہیں سری لنکا میں گزشتہ چند سالوں کے دوران پلاسٹک فضلہ سے نکلنے…
اسمگلنگ کے شبے میں ایرانی فورسز نے فائرنگ کر کے سینکڑوں گدھے ہلاک کر دیے
ایران سے متعلق خبریں دینے والے بلوچ سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور ٹیلی گرام چینلز کے مطابق ایران کی پاسدارانِ انقلاب فورس (آئی آر جی سی) نے 14 فروری کو ایرانی بلوچستان کے علاقے سراوان کے سرحدی علاقوں میں فائرنگ کر کے سینکڑوں گدھوں کو ہلاک کر دیا، جن کی وڈیو…
کالاشی خاتون نے مونال نامی نایاب ترین تیتر کی جان بچا لی
خیبرپختونخوا (کے پی کے) کے ضلع چترال کی ایک خاتون نے زخمی مونال تیتر کی جان بچانے کے بعد اسے محکمہ جنگلی حیات (وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ) کے اہلکاروں کے حوالے کیا ہے تفصیلات کے مطابق ضلع چترال کی رمبور وادی سے تعلق رکھنے والی کالاشی خاتون جہان گلو نے 16 فروری…