انیتا
فرنشڈ اپارٹمنٹس کے ایک بڑے بلاک کے سب سے سستے کمرے میں میڈیکل کے تیسرے سال کا طالب علم یعنی کہ اسٹیفین کلچکوف ٹہل ٹہل کر جانفشانی سے ایناٹومی کے بارے میں پڑھ رہا تھا۔ اس جانفشانی کے مارے اس کا حلق خشک ہو رہا تھا اور پسینہ اس کی پیشانی پر چمک رہا تھا…
مِنی بجٹ: ’جو کنوارے ہاتھ پیلے کرنے کا سوچ رہے تھے، ان کے چہرے غصے سے لال ہیں‘
اسحٰق ڈار عوام کے ساتھ وہ سلوک کر رہے ہیں کہ ہر شخص دھاڑیں مارمار کر رورہا ہے، سو ان کا نام اب اسحٰق دھاڑ مشہور ہورہا ہے۔ وہ جس طرح متوسط اور غریب طبقے کے پاکستانیوں کو دار پر چڑھانے کی ٹھان چکے ہیں اس دیکھتے ہوئے مستقبل کا مؤرخ (اگر اس کے والدین…
اصلی زلزلے اور جگاڑو دنیا
چھ فروری کو جنوبی ترکی اور اس سے متصل شام کے علاقے میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ آٹھ نوٹ کئی گئی۔ یعنی چوبیس برس پہلے اگست انیس سو ننانوے میں ازمیت شہر اور آس پاس آنے والے زلزلے سے محض زیرو اعشاریہ ایک ڈگری زائد چوبیس برس پہلے…
”غیر معیاری مصنوعات مت خریدیں“ ٹک ٹاک پر انفلوئنسرز کے مقابلے میں ’ڈی انفلوئنسرز‘ بھی میدان میں
انفلوئنسرز آج کل سوشل میڈیا خاص طور پر ٹک ٹاک پر چھائے ہوئے ہیں، جو اپنی تشہیری مہم کے ذریعے لوگوں کو مختلف اشیا خریدنے کی طرف راغب کرتے دکھائی دیتے ہیں، لیکن اب ایسے لوگ بھی سامنے آ رہے ہیں، جو لوگوں کو بتانے کی کوشش کرتے ہیں کہ کون سی اشیا اور مصنوعات…
ایک ایسی نایاب بیماری، جس میں انسان اجنبی لہجے میں گفتگو کرنے لگتا ہے۔۔
تصور کریں کہ آپ جاگتے ہیں اور آپ اپنے عام لہجے کے برعکس الفاظ کا تلفظ ایک بلکل ہی مختلف لہجے میں کرنے لگتے ہیں، جو تقریباً غیر ملکی لگتا ہے۔ مثال کے طور پر، آپ کا امریکی انگریزی لہجہ برطانوی لگنے لگتا ہے۔ یہ عجیب لگ سکتا ہے، لیکن یہ ایک نایاب موٹر اسپیچ…
پہلی بار چپس کے خالی ریپرز ری سائیکل کرکے چشمے تیار کیے جانے لگے
ایک بار استعمال کر کے پھینکا جانے والا پلاسٹک ماحول کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔ دنیا بھر میں ایسی کمپنیاں ہیں، جو ماحول پر ان کے مضر اثرات کو کم کرنے کے لیے ایسے مواد کو ری سائیکل کرنے کے طریقے تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں بھارتی شہر پونے میں ایک اسٹارٹ…
افریقی یونین کے اجلاس سے اسرائیلی سفیر کو باہر نکال دیا گیا
افریقی یونین (اے یو) کے دو روزہ سربراہی اجلاس سے ایک اسرائیلی سفارت کار کو اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا تفصیلات کے مطابق ایتھوپیا میں جاری افریقی یونین کے سالانہ سمٹ کے دوران ہفتے کے روز وہاں موجود اسرائیل کی سینیئر سفارت کار شیرون بارلی کو اجلاس سے کک…
مرغی کو پر لگ گئے۔۔ قیمتوں میں اچانک اضافے کی وجہ کیا ہے؟
پاکستان میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت سات سو روپے کا ہندسہ عبور کر گئی ہے، کہیں کہیں تو یہ آٹھ سو روپے فی کلو بک رہی ہے۔ جبکہ مختلف شہروں میں بون لیس چکن ایک ہزار روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے جی ہاں، یہ وہی مرغی ہے، جس کا…