راولپنڈی: بحریہ ٹاؤن میں گردوں کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ، گینگ فرار
حال ہی میں بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں محنت کش کا گردہ نکال کر فروخت کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک گھر میں قائم اسپتال میں بیرونِ ملک سے آنے والے افراد سے لاکھوں روپے لے کر انہیں غیرقانونی طور پر گردے فروخت کیے جا رہے تھے راولپنڈی پولیس نے ایک ملزم…
’لندن برین آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیتنے والی ثانیہ عالم کی کامیابیوں کی کہانی
ثانیہ عالم نے حال ہی میں ’لندن برین آف دی ایئر‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ وہ یہ اعلیٰ ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں برین ٹرسٹ کی جانب سے اس سے قبل دنیا کی نامور شخصیات پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ، خلاباز سینیٹر جان گلین، پرنس ماریک اور شہزادی…
کوئٹہ: دو کروڑ روپے کی سپاری پر اَسی سالہ معمر خاتون کو قتل کر دیا گیا
ستر سالہ عزیز احمد اور ان کی اسی سالہ ریٹائرڈ ٹیچر بہن مختار بیگم گھر میں اکیلے رہتے تھے۔ 9 فروری کی رات کو دونوں اپنے اپنے کمروں میں آرام کرنے گئے تو کچھ دیر بعد مختار بیگم کے کمرے کے ٹی وی کی آواز بہت اونچی ہو گئی خلاف معمول بات دیکھ کر عزیز…
یورپی یونین نے 2035 سے پیٹرول اور ڈیزل کی کاروں پر پابندی لگا دی، صرف الیکٹرک گاڑیاں استعمال ہوں گی
فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں یورپی یونین پارلیمنٹ نے بالآخر منگل 14 فروری کو حتمی قانون سازی کی رکاوٹ کو ختم کرتے ہوئے سن 2035ع تک کاربن خارج کرنے والی تمام نئی پٹرول اور ڈیزل کاروں کی فروخت پر پابندی کی منظوری کے حق میں ووٹ دے دیا ہے، جس کے تحت یورپی بلاک…
فیصل آباد: فوج کے خلاف ٹویٹ پر پی ٹی آئی کارکن کو پانچ سال قید
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں ایک مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے ایک نوجوان کارکن کو اعلیٰ فوجی قیادت کے خلاف ٹوئٹر پر ’ہتک آمیز اور دھمکی آمیز‘ مہم چلانے پر پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے فیصل آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منصف خان نے سکندر…
کون سا تعلیمی نظام اچھا، نجی یا سرکاری؟
اب دنیا بھر میں اس بات کو تسلیم کیا جاتا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا پیدائشی حق ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں اس کی آگہی عشروں سے موجود ہے لہٰذا وہاں تعلیمی نظام طویل عرصے سے رائج ہیں اور ان میں ریاست بڑا کردار ادا کرتی ہے جب ریاست کو ضرورت پیش آئی تو…
نو گز لمبی قبروں میں کون دفن ہیں؟
دنیا بھر کی طرح ملتان اور اس کے نواح میں لمبی لمبی قبریں اپنی کہانیوں سمیت موجود بھی ہیں اور آباد بھی۔ جدید تحقیقاتی وسائل ہونے کے باوجود یہ قبریں ابھی تک معمہ بنی ہوئی ہیں ہر قبر کی ایک کہانی اپنے ساتھ متوازی رد بھی رکھتی ہے۔ تاریخی حوالے متنازع اور…
چیٹ جی پی ٹی کا ماتھا گھوم گیا، الٹے سیدھے جواب دینے شروع کر دیے!
مائکروسافٹ کی چیٹ جی پی ٹی سے چلنے والی نئی مصنوعی ذہانت صارفین کو ’بےمعنی‘ پیغامات بھیج رہی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ وہ بند ہونے والی ہے مائکروسافٹ کے بنگ سرچ انجن میں بنایا گیا یہ سسٹم اپنے صارفین کی توہین کر رہا ہے، ان سے جھوٹ بول رہا ہے اور ایسا لگتا…