افواہوں کے بعد سچ میں برڈ فلو، کئی ملکوں میں پھیلنے سے دنیا بھر میں پولٹری انڈسٹری کے لیے بڑا خطرہ بن گیا
جانوروں کے ڈاکٹروں اور بیماریوں کے ماہرین کے مطابق ایوین فلو دنیا کے نئے کونوں تک پہنچ گیا ہے اور پہلی بار ان جنگلی پرندوں میں ایک مقامی وبا کی طرح پھیل گیا ہے، جو وائرس کو پولٹری میں منتقل کرتے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ اب پورے سال کا مسئلہ بن…
پاکستان میں 40 فیصد آئل پینٹس میں سیسے کی خطرناک حد تک موجودگی کا انکشاف!
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں گھروں کو رنگنے کے لیے استعمال کیے جانے والے چالیس فی صد آئل پینٹس میں سیسے کی غیرقانونی اور خطرناک حد تک مقدار موجود ہے، جس سے بچوں کی صحت کو سنگین خطرہ ہے آغا خان یونیورسٹی کراچی کے ڈاکٹروں اور لیڈ…
اسرائیلی فرم کا دنیا بھر میں 30 سے زائد انتخابات پر اثرانداز ہونے کا انکشاف
میڈیا کی ایک خفیہ تحقیقات کے مطابق ایک اسرائیلی فرم نے ہیکنگ، تخریب کاری اور غلط معلومات پھیلا کر اپنے کلائنٹس کے لیے دنیا بھر میں تیس سے زائد انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ان انکشافات سے ان شواہد کو…
پاکستان میں ہُنڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
ایک طرف حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں کو آگ لگا دی ہے تو دوسری جانب ایٹلس کمپنی نے ایک بار پھر ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتیں بھی بڑھا دی ہیں ، جس سے متوسط طبقے کی سواری بھی ان کی پہنچ سے دور ہوتی دکھائی دیتی ہے گاڑیوں کی معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ…
دودھ، دالوں، گندم، چاول اور گوشت کا سیلز ٹیکس اضافے سے استثنیٰ کا حکومتی دعویٰ محض ڈھونگ ہے، معاشی ماہرین
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے فنانس سپلیمنٹری بل 2023 یا منی بجٹ کے تحت ان کی جانب سے 170 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اکٹھے کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے منی بجٹ سے مختلف شعبوں میں ٹیکس کی شرح کو بڑھانے اور گیس، بجلی، پیٹرول…
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مائنس، اس کے کیا اثرات مرتب ہونگے؟
پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت کے بعد پاکستان کی معاشی تنزلی کا سفر اب مزید تیز ہو گیا ہے۔ ایک طرف موڈیز کی ماہر اقتصایات نے کہا ہے کہ سال 2023ع کے ابتدائی چھ ماہ میں پاکستان کی افراطِ زر 33 فیصد کی بلند ترین سطح تک جانے کا امکان ہے، تو دوسری جانب…
عزت اور غیرت سے بھری تاریخ میں جو سبق ہم نہیں سیکھ پاتے
عزت آنی جانی چیز ہے، بندہ ڈھیٹ ہونا چاہیے۔ میٹرک کے فوراً بعد اپنے پٹھان دوست کو میں یہ اصول رٹوانے اور اُسے اِس کا عملی پائجامہ چڑھوانے کی کوشش کرتا تھا اس بے چارے کا ماتھا گھبراہٹ میں پسینے سے چمک جاتا تھا، کان شرمندگی سے کبھی لال ہو رہے ہوتے، بعض…
سفر آسائش ہے یا ضرورت؟
اطالوی شاعر جیو ایون نے زور دیا ہے کہ سفر نہ کرنے سے انسانی سوچ محدود ہوجاتی ہے اور خیالات کو پنپنے کا موقع نہیں مل پاتا۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو سفر کرنا چاہیے کیونکہ اگر انہوں نے ایسا نہیں کیا تو نہ ان کے خیالات پختہ ہوں گے اور نہ ہی نظریات…