کیا فٹبال اسٹار لیونل میسی واپس بارسلونا جا رہے ہیں؟
ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کے والد اور ایجنٹ جورگے میسی کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ ان کا بیٹے ایک بار پھر ہسپانوی کلب بارسلونا میں کھیلے گا ارجنٹائن کے پینتیس سالہ کھلاڑی لیونل میسی نے بارسلونا کو خیرباد کہہ کر 2021ع میں فرانسیسی فٹبال کلب پیرس…
مانچسٹر یونائیٹڈ کی خریداری، کیا قطر کے بینکر بولی جیت پائیں گے؟
قطر کے ایک بینکر شيخ جاسم بن حمد آل ثانی کی زیر قیادت کنسورشیم نے اعلان کیا ہے کہ اس نے فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ایک پیشکش جمع کرا دی ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعے کو قطری بینکر کی جانب سے جاری…
کراچی پولیس آفس پر حملہ: پولیس کا دہشت گردوں کی شناخت کا دعویٰ اور حل طلب سیکیورٹی سوالات
ایک تازہ پیش رفت کے مطابق کراچی میں پولیس چیف کے دفتر پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مبینہ حملہ آوروں کا تعلق وزیرستان اور لکی مروت سے تھا کراچی پولیس کے ایک سینیئر افسر نے بتایا کہ 17 فروری جمعے کی شام تین مسلح افراد کراچی…
کابلی والا (افسانہ)
میری پانچ سالہ بیٹی ’مُنّی‘ بہت باتونی ہے، اس کا بس چلے تو سارا دن باتیں ہی کرتی رہے۔ پیدائش کے بعد اسے گفتگو کا فن سیکھنے میں بس ایک سال ہی لگا ہوگا۔ اس کے بعد سے اس نے اپنی جاگتی زندگی کا ایک لمحہ بھی خاموشی میں ضائع نہیں کیا۔ اس کی ماں…
’پیر نہیں سر بدل لیتے ہیں‘، منٹو اور عصمت چغتائی انارکلی کی کرنال شاپ پر
پنجاب یونیورسٹی کے ’شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان‘ نے معروف تاریخ دان احمد سعید (2021_ 1942) کی کتاب ’لاہور اک شہرِ بے مثال‘ دو جلدوں میں شائع کی ہے، جس میں لاہور کے بارے میں بڑی نادر اور دلچسپ معلومات ہیں احمد سعید کا کہنا تھا کہ یہ تصنیف ان کی 10 برس کی…
غباروں کے ذریعے جاسوسی کا آغاز کب ہوا؟
اس سے قبل کہ چارلیروئی (موجودہ بیلجیئم کا شہر) کی فتح کے بعد فرانسیسی فوج مزید ممالک پر چڑھائی کرتی، آسٹریا اور ہالینڈ کی افواج نے جوابی حملے کا فیصلہ کیا 26 جون 1794 کو موجودہ بیلجئیم کے شہر فلورس میں دونوں فوجوں کا آمنا سامنا ہوا۔ اتحادی فوجوں کی…
فارمولا دُودھ اور فارمولا فوڈ کی افادیت سے متعلق دعوے۔۔ حقیقت کیا ہے؟
ایک سائنسی مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ دنیا بھر میں بچوں کے لیے فارمولا دودھ یا دیگر فارمولا فوڈ کے حوالے سے اشتہارات میں جو دعوے کیے جاتے ہیں، ان کے مصدقہ ہونے کے سائنسی شواہد موجود نہیں ہیں ایک حالیہ مطالعے میں کہا گیا ہے کہ اشتہارات میں کیے گئے دعوؤں کی…
بھارت: سرکاری ملازمتوں کے امتحان میں نقل کرنے پر عمر قید کی سزا کا قانون منظور
حال ہی میں بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ نے ایک قانون نافذ کیا ہے، جس کے تحت مقابلے کے امتحانات میں دھوکہ دہی یا اس کے پرچے لیک کرنے پر مجرم کو عمر قید اور اس میں ملوث تنظیموں کو دس کروڑ روپے تک جرمانے کی سزا دی جا سکے گی یہ اقدام پڑوسی ملک…