پوٹاشیم کیا ہے، جس کی کمی سے صحت پر کئی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
ممکن ہے آپ یہ بات جانتے ہوں کہ کیلے پوٹاشیم سے بھرپور ہوتے ہیں لیکن آپ ممکنہ طور پر اس بات سے لاعلم ہو سکتے ہیں کہ یہ جز جسم کے لیے کتنی اہمیت کا حامل ہے پوٹاشیم ایک ایسا جز ہے، جو جسم میں عضلاتی سکڑاﺅ، سیال کو کنٹرول کرنے اور منرلز کے توازن…
پاکستان: تعمیراتی صنعت کی تباہی کے بارے میں اعظم گھانچی کیا کہتے ہیں؟
محمد اعظم گھانچی نے 2020ع کے آخر میں جب فلیٹس کے لیے ہاؤسنگ پراجیکٹ شروع کیا تو اس وقت سریے کی قیمت ایک لاکھ دس ہزار روپے فی ٹن تھی، جو فروری 2023ع کے وسط میں تین لاکھ روپے فی ٹن تک پہنچ چکی ہے اعظم گھانچی اب پریشان ہیں کہ اپنے تعمیراتی پراجیکٹ پر…
سینیگال کے اسٹار فٹبالر سادیو مانے کی کہانی
سادیو مانے کی پیدائش 10 اپریل 1992ع کو سیدھیو، سینیگال میں ہوئی تھی۔ مانے سینیگال کے جنوب میں واقع چھوٹے سے گاؤں بمبالی میں پلا بڑھا۔ ایک گاؤں جس کی آبادی صرف 24,213 ہے بڑے ہونے کے دوران، وہ اپنے چچا کے ساتھ رہتا تھا، کیونکہ اس کے والدین کے بہت سے بچے…
اسکاٹ لینڈ کی ملکہ میری کے گمشدہ خفیہ خطوط کی کہانی، جو ساڑھے چار سو سال تک راز بنے رہے۔۔
خفیہ پیغامات پڑھنے کے ماہر (کرپٹوگرافرز) کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے سولہویں صدی میں ملکہ میری اسٹوئرٹ ’کوئین آف اسکاٹس‘ کے لکھے گئے پچاس سے زیادہ خفیہ خطوط دریافت کر کے اُنہیں ڈی کوڈ کر لیا ہے کوڈ بریکرز کی بین الاقوامی ٹیم کا کہنا ہے کہ انہوں نے سولہویں…
اسکول سے بچوں کے فرار کی وجوہات کیا ہیں؟
بچپن کا زمانہ یوں بھی بے فکری اور لاابالی پن کا زمانہ ہے۔ من مرضی، کھیل کود اور آزادی اس دور کے اہم تقاضے ہیں۔ لیکن اس دور کے شروع ہوتے ہی اسکولنگ کی بھی ابتدا ہو جاتی ہے، جو ان کے ابتدائی تصورِ زندگی سے یکسر مختلف ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ زیادہ…
ماحولیاتی تبدیلی: خطرے کی گھنٹی
کہتے ہیں انسانوں کو دو چیزیں متحد کر دیتی ہیں، ایک مشترکہ مفاد اور دوسری مشترکہ خوف، لیکن اگر ان دونوں چیزوں سے بھی انسان متحد نہ ہوں تو یہ لمحۂ فکریہ ہے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بعض انسانوں کی نظر میں خوف اور مفاد کی تشریح مختلف ہو۔ جیسے 2019 میں عالمی…
اور کیا چاہیے ریپ کرنے والوں کو؟
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف نائن میں 460 ایکڑ پر پھیلا ہوا پارک 1992 سے عوام کے لیے کھلا ہوا ہے۔ اس پارک میں وہ سب کچھ ہے، جو شہریوں کے لیے ہونا چاہیے ایک کونے میں ایک انٹرنیشنل فوڈ چین کی عمارت، جوگنگ ٹریک، بچوں کے کھیلنے کی جگہ اور…
بڑی پیش رفت، سائنسدان سپر کمپیوٹر سے بھی طاقتور کوانٹم کمپیوٹر بنانے کے قریب پہنچ گئے!
سائنسدان ایسے ’کوانٹم‘ کمپیوٹر بنانے کے ایک قدم نزدیک پہنچ گئے ہیں، جن کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ آج کے ایڈوانس ترین سُپر کمپیوٹروں سے بھی طاقتور ہوں گے اور ہماری زندگیاں بدل کر رکھ دیں گے واضح رہے کہ کوانٹم کمپیوٹر ایٹم کے ذرات کی غیر معمولی خصوصیات کا…