اسٹار شپ: کیا ایلون مسک کا طاقتور ترین خلائی راکٹ مریخ تک پہنچنے میں کامیاب ہو سکے گا؟
امریکی ارب پتی ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے ایک نئے راکٹ سسٹم کا ٹیسٹ کیا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ تاریخ میں سب سے طاقتور راکٹ سسٹم بننے کی اہلیت رکھتا ہے اسٹار شپ نامی اس راکٹ سسٹم کے تینتیس عدد انجنوں میں سے اکتیس کو اکھٹے…
بھارت: الیکٹرانک فضلہ کیسے غریب بچوں کی جان کا دشمن بنا ہوا ہے؟
لیپ ٹاپ اور اسمارٹ فونز میں قیمتی دھاتیں تو ہوتی ہیں، تاہم تلف شدہ ایسے الیکٹرانک آلات سے ان کے نکالنے کا عمل بہت خطرناک ہے اور عام طور پر غریب بچے یہ کام کرتے ہیں۔ خطرناک بات یہ ہے کہ یہ غیر منظم کام کسی طرح کی بھی نگرانی کے بغیر ہو رہا ہے…
ایک ’معجزہ‘ بچی کی کہانی، جس نے زلزلے کے بعد ملبے تلے جنم لیا
ترکی کے ساتھ ساتھ جنگ سے تباہ حال ملک شام کے رہے سہے بنیادی ڈھانچے کو لرزا دینے والے حالیہ زلزلے نے جہاں بڑے پیمانے پر تباہی برپا کی اور ہزاروں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا، وہیں متاثرہ علاقوں سے چند انتہائی انہونی اور ناقابل یقین کہانیاں بھی سامنے آ…
اڈانی فراڈ اسکینڈل کیا ہے اور اس میں نریندر مودی کا نام کیوں آ رہا ہے؟
بھارت میں معروف کاروباری شخصیت گوتم اڈانی کا معاملہ گزشتہ کئی دنوں سے ذرائع ابلاغ کی زینت بنا ہوا ہے۔ اس معاملے پر ایک طرف گوتم اڈانی کے کاروبار کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے اور ان کی دولت میں تیزی سے کمی آ رہی ہے تو وہیں وزیرِ اعظم نریندر مودی بھی اپوزیشن…
بحریہ ٹاون-ٹو ‘کراچی‘ پر عوام کے اربوں روپے داؤ پر لگانے کے سنگین الزامات
جامشورو کی حدود میں بحریہ ٹاؤن-ٹو ’کراچی‘ کے نام سے لے کر زمین کے حصول میں بے قاعدگیوں تک اس سے تنازعات کی ایک طویل فہرست جڑی ہوئی ہے، لیکن اب اس پر عوام کے اربوں روپے داؤ پر لگانے کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں بحریہ ٹاون ٹو کے منصوبے پر نہ صرف کئی…
نیلاب میں قدیم ہجری دور کی پراسرار چٹانیں
باغِ نیلاب، جہاں دریائے سندھ اور دریائے ہرو آ کر ملتے ہیں، دریا 70 ڈگری پر مغرب کی جانب زاویہ بناتے ہوئے کالا چٹا پہاڑوں کے بیچوں بیچ اپنا سفر جاری رکھتا ہے اٹک سے بسال کی جانب سفر کریں تو آپ اس گاؤں کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ یہاں جا…
اٹھاون برس قبل جدا ہونے والے بیٹے نے اپنی ماں کو کیسے ڈھونڈ نکالا؟
ٹموتھی ویلچ ان ہزاروں بچوں میں سے ایک تھے، جنہیں 1960ع کی دہائی میں گود لیا گیا تھا۔ وہ صرف چھ ہفتے کے تھے، جب وہ اپنی ماں جون میری فیلپس سے الگ ہو گئے تھے، جو اس وقت اٹھارہ سال کی تھیں ٹموتھی ویلچ کی عمر اب انسٹھ سال ہے اور وہ لندن میں…
فرانسیسی میگزین کا انسانیت دشمن رویہ، ترکیہ زلزلے پر طنزیہ کارٹون چھاپ دیا
اسلاموفوبیا میں مبتلا اور ہمیشہ مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ توہین آمیز طریقے سے کھلواڑ کرنے والے فرانسیسی میگزین ’چارلی ہیبڈو‘ اس بار اس حد تک گر گیا کہ اس نے ترکیہ میں آنے والے زلزلے کی تباہی کا مذاق تک اڑا دیا ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے جس…