پرتگال: پتھروں کو ’جنم دینے والے‘ پراسرار پتھر جو اولاد کے خواہشمند جوڑوں کے مددگار سمجھے جاتے ہیں۔۔
پرتگال کے شمال میں ایک ایسی جغرافیائی پہیلی ہے، جس نے دہائیوں سے سائنسدانوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ بہت ہی نایاب پتھر، جو چھوٹے چھوٹے پتھروں کی صورت میں اپنی افزائش نسل کرتے نظر آتے ہیں جب میں دور دراز شمالی پرتگال میں ایک وسیع سطح مرتفع میدان کے کنارے پر…
بچوں پر کثیراللسانیت کے اثرات، منفی یا مثبت؟
ڈھائی سالہ اینریک اپنے گھر کے ڈرائنگ روم میں فرش پر بیٹھا کھیل رہا ہے اور ایک ایسی کتاب دیکھ رہا ہے، جس پر مختلف رنگوں کی مثلثیں، ڈبے اور دائرے بنے ہوئے ہیں اس کی والدہ کلوئے بُورات نے اس سے فرانسیسی زبان میں پوچھا ”سرخ مثلث کہاں ہے؟‘‘ اینریک نے فوراً…
اور جب ایک ماں اپنے دس دن کے بچے کے ساتھ ملبے کے پہاڑ تلے چار دن تک دفن رہی۔۔۔
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کو آئے ایک ہفتہ گزر گیا ہے۔ اس زلزلے میں جہاں تینتیس ہزار افراد کی اندوہناک اموات نے دنیا بھر میں اداسی کی کیفیت کو جنم دیا ہے، وہیں اس اداسی اور مایوسی کے لمحات میں چند ایسے واقعات بھی سامنے آئے ہیں، جو کسی معجزے سے کم…
دنیا کا وہ آخری شخص ، جو آج بھی فلاپی ڈسک کا کاروبار کرتا ہے۔۔
یہ بات تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ ایک دور تھا جب فلاپی کی بہت زیادہ اہمیت تھی۔ اس بات کو کئی دہائیاں گزر چکی ہیں کہ جب ہم فلاپی ڈسکس پر انحصار کیا کرتے تھے لیکن اگر آپ سے یہ کہا جائے کہ ساڑھے تین انچ کی روایتی فلاپی ڈسک کی اب بھی مانگ…
پاکستان میں دو قطاروں کی کہانی: اشرافیہ اور غرباء کا بڑھتا فرق اور سکڑتی مڈل کلاس
پاکستان میں ان دنوں دو قطاریں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں۔ ایک طرف لاہور میں گذشتہ ہفتے کھُلنے والی کینیڈین کافی شاپ ٹِم ہارٹنز کے باہر لگی لائن جس میں لوگ ہاتھوں میں پیسے تھامے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں اس برانڈ کے بارے میں سمجھا یہ جاتا ہے کہ یہاں…
بھارتی بولر شامی اور میچ فکسنگ۔۔ اشانت شرما کیا کہتے ہیں؟
بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی کے تعلقات کچھ سال پہلے اپنی اہلیہ سے خراب ہوئے تو انہیں میچ فکسنگ کے الزامات کا بھی سامنا کرنا پڑا سنہ 2018ع میں تعلقات کی خرابی کے بعد حسین جہاں نے اپنے شوہر محمد شامی پر میچ فکسنگ کے الزامات لگائے تھے، جس کے بعد بھارتی کرکٹ…
ضیا محی الدین: جنہوں نے صداکاری کو فنکاری بنا دیا
لہجے کی چاشنی، دل تک کیسے اترتی ہے اور مکالمے کا تاثر کیا ہوتا ہے، اس کا عملی اظہار دیکھنا ہو تو ضیا محی الدین سے بڑی علامت شاید ہی کوئی ہو برصغیر پاک و ہند نے فنونِ لطیفہ کی قد آور شخصیات کو اپنی گود میں پروان چڑھایا، لکھاری، اداکار، شاعر، ہدایت کار،…
حوصلہ افزائی کرنے والے مقررین اور نفسیاتی علاج
ہمیں فیسبک پہ آج کل مذہبی پوسٹس کے بعد جو سب سے زیادہ شیئر کی جانے والی وڈیوز نظر آتی ہیں وہ اکثر پاکستانی موٹیویشنل اسپیکرز یا اردو میں کہوں تو حوصلہ افزائی کرنے والے مقررین کی وڈیوز ہوتی ہیں یہ مختلف معاشرتی، جذباتی، کاروباری اور تعلقات یا نفسیات سے…