معاشی بحران میں کفایت شعاری۔۔ وزیرِ اعظم کے معاونین کی فوج میں مزید سات کا اضافہ!
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے سات مزید معاونینِ خصوصی کی تقرری کے بعد سے کابینہ کی کل تعداد 86 ارکان تک پہنچ چکی ہے۔ یوں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت کابینہ کی کل تعداد 86 ہو چکی ہے، جن میں سے 40 معاونینِ خصوصی ہیں۔ جبکہ اس وقت 38 قائمہ…
لیاری کے فٹبال کوچ کی برطانوی فٹبال کلب میں تربیت کے لیے روانگی
برطانیہ کے ’سوئنڈن فٹبال کلب‘ میں پروفیشنل فٹبال سیکھنے کے لیے کراچی کے پہلے فٹبال کوچ آج یعنی 10 فروری کو برطانیہ روانہ ہو رہے ہیں جبکہ اٹھارہ نوجوانوں پر مشتمل فٹبال ٹیم بھی جلد ہی برطانیہ روانہ ہوگی، جس میں کھلاڑیوں کی اکثریت کا تعلق لیاری ٹاؤن سے ہے…
لسبیلہ میں سیمنٹ فیکٹری کو زمین دینے کا معاملہ، علاقہ مکینوں کی مخالفت
بلوچستان کے جنوبی علاقے لسبیلہ میں سیمنٹ فیکٹری کو زمین الاٹ کیے جانے کے فیصلے پر علاقہ مکینوں اور سیاسی نمائندگان نے اس کے خلاف مزاحمت کرنے اور اسے روکنے کا اعلان کیا ہے واضح رہے کہ رکنِ قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے اس سے قبل اخبارات میں ایک اشہار…
گوگل کے چیٹ بوٹ ’بارڈ‘ کا متعارف ہوتے ہی بلنڈر! ایک غلطی پر کمپنی کو سو ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا
دنیا کے مشہور ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کو اپنے نئے چیٹ باٹ ’بارڈ‘ کے ایک اشتہاری ویڈیو میں غلط معلومات شیئر کرنے پر ایک سو ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ گیا ہے خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق گوگل نے بدھ کو مصنوعی…
ایک فیک نیوز، جو عوام کو پاسپورٹ ملنے میں تاخیر کا سبب بن گئی!
کمر توڑ مہنگائی کے اس موسم میں، جب روزانہ کی بنیاد پر ہر چیز کے دام آسمان کو چھونے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں، گزشتہ دنوں پاسپورٹ فیس میں اضافے کی ایک فیک نیوز بھی اڑی، جس کے بعد ایک طرف جہاں ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر کے باہر لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی…
بھوک کی قیمت (آسامی افسانہ)
وہ کافی عرصے سے فیصلہ لینے سے ہچکچا رہا تھا لیکن آج جب سلطان کام کے لیے گیا ہے تو رمضان علی اپنی چھاتی پر پھیلی لمبی داڑھی کو پیار سے سہلاتا ہے، آہ بھرتا ہے اور بالآخر فیصلہ کر لیتا ہے رمضان کھڑے ہونے کی خاطر اپنے گھٹنوں سے مدد لیتا ہے، ان پر…
گاڑی آن لائن بیچیں یا شوروم پر؟
’جائیدادیں تو بِک گئیں لیکن قانون ٹھیک سمجھ میں آ گیا۔‘ دکھی دل کے ساتھ سہیل بھائی نے اپنی زبان میں جو محاورہ بولا اس کا مطلب یہی تھا۔ قصہ وہی تھا کہ آن لائن گاڑی بیچنے کا اشتہار دینے کے بعد ان سے فراڈ ہو چکا تھا گاڑی چوری ہو گئی، ون فائیو پہ…
تاریخ دوراہے پر
برصغیر پاک و ہند میں جب فرقے وارانہ جذبات نے سیاست کو متاثر کیا تو اس کے نتیجے میں ہندوتوا اور دو قومی نظریہ وجود میں آیا۔ ہندو اور مسلمان دو قوموں میں تقسیم ہو گئے۔ اس ماحول میں تاریخ نویسی بھی متاثر ہوئی، سب سے پہلے جیمز مل نے اپنی کتاب ‘‘A History of…