پچاس ہزار سال بعد زمین کا مہمان بننے والا دمدار ستارہ
خوش آمدید کہو کہ دنیا میں ایک ایسا مہمان آیا ہے، جو پچاس ہزار سال میں آج تک نہیں آیا سبزی مائل دمدار ستارہ کئی مہینوں سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے، لیکن اس ہفتے یہ دمدار ستارہ ہر اس شخص کو زیادہ واضح دکھائی دے گا، جو اسے دیکھنا چاہتا ہے کیونکہ یہ…
”الوداع اے آسمان کی ملکہ“ بوئنگ 747 طیارے کی کہانی، جس کی پیداوار روک دی گئی
طیارے بنانے والی معروف امریکی کمپنی بوئنگ نے اپنے سیون فور سیون (747) جمبو جیٹ کو الوداع کہہ دیا ہے۔ اس طیارے کو اپنے غیر معمولی حجم اور گنجائش کی وجہ سے کبھی ’وہیل‘ تو کبھی ’آسمان کی ملکہ‘ بھی کہا جاتا تھا خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’…
مشہور ہونے کا جنون: بیوٹی بلاگر نے اپنی موت کا ڈراما رچانے کے لیے اپنی ہم شکل کو مار ڈالا!
جرمنی میں ایک خاتون پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی موت کا ڈراما رچانے کے لیے اپنی ایک ہم شکل لڑکی کو قتل کیا، جس کو ملزمہ نے انسٹاگرام پر ڈھونڈا تھا ملزمہ، جن کی شناخت ’شہربان کے‘ کے نام سے ہوئی ہے، پر الزام ہے کہ انہوں نے گذشتہ برس…
ایشین فٹبال کپ 2027ع میں سعودی عرب میں ہوگا
ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے 2027ع ایشین کپ کی میزبانی کی بولی جیت لی ہے۔ یہ اعلان بحرین کے دارالحکومت منامہ میں اے ایف سی کانگریس میں کیا گیا دسمبر میں بھارت کے دستبردار ہونے کے بعد سعودی عرب بولی لگانے والا…
چیٹ جی پی ٹی: کس کے گھر جائے گا یہ سیلابِ بلا میرے بعد؟
یہ بلاگ ’چیٹ جنریٹیو پری ٹرینڈ ٹرانسفارمر‘ المعروف ’چیٹ جی پی ٹی‘ کے بارے میں ہے، جس کے تذکرے آج دنیا بھر میں زبان زدِ عام ہیں کہنے کو تو یہ ایک چیٹ بَوٹ (Chat bot) ہے، جسے انسانوں کے ساتھ، انسانوں کی طرح (لکھ کر) بات کرنے اور ان کے سوالوں کے جوابات…
سوری سر، ایوری تھنگ از ناٹ آل رائٹ!
آرمی پبلک اسکول پر حملے والے دن کالم لکھتے ہوئے ہاتھ کانپ رہے تھے اور لائیو پروگرام کے دوران حلق سے بات نہیں نکل پا رہی تھی گذشتہ روز پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھی کیفیت تقریباً وہی تھی۔ سانحہ آرمی پبلک سکول والے دن…
نقل کی گنجائش ختم: چیٹ جی پی ٹی کی تحریر پکڑنے والا ٹول تیار کر لیا گیا!
دنیا بھر میں میڈیکل اور پروفیشنل امتحانات کامیابی سے پاس کرنے والے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ نے پاکستان کے اعلٰی تعلیم کے ادارے ایچ ای سی کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور اس حوالے سے حکمت عملی طے کرنے کے لیے ماہرین کا گروپ تشکیل دے دیا گیا ہے…
اب تعمیراتی لاگت کا حساب لگائیں آن لائن کیلکولیٹر سے!
پاکستان میں نجی شعبے میں کام کرنے والے ایک ریئل اسٹیٹ پورٹل ’زمین ڈاٹ کام‘ نے تعمیراتی لاگت کا حساب لگانے کے لیے ’کنسٹرکشن کوسٹ کیلکولیٹر‘ کا اجرا کیا ہے کنسٹرکشن کوسٹ کیلکولیٹر کسی گھر یا عمارت کی تعمیر میں استعمال ہونے والے مواد کی مقدار کا حساب لگانے…