کیا پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی نے اکیلے تجویز کیا
28 جنوری، 1933 کو کیمبرج، انگلستان سے پاکستان نیشنل موومنٹ نامی تنظیم نے چار بڑے صفحات پر مشتمل ایک سائیکلو سٹائل کتابچہ شائع کیا، جس کا نام تھا NOW OR NEVER, ARE WE TO LIVE OR PERISH FOREVER ۔ تاہم یہ کتابچہ NOW OR NEVER یعنی اب یا کبھی نہیں کے نام سے…
ایک صحتمند انسان آخر کتنے عرصے تک زندہ رہ سکتا ہے
’کیا ایک صحتمند انسان کی زندگی ایک حد سے زیادہ طویل نہیں ہو سکتی؟‘ یہ ایک ایسا دیرینہ سوال ہے، جس کے جواب میں سائنسدانوں کی رائے ہمیشہ تقسیم رہی ہے۔ ہر سائنسدان اپنے جواب کے لیے مختلف دلائل رکھتا ہے یوں تو یہ بحث ہمیشہ سے چلتی آ رہی ہے لیکن حال ہی میں…
سی ایس ایس کا پرچہ، انسٹاگرام اور ”بوائز وِل بی بوائز!“
گزشتہ چند روز سے ایک سوال کو لے کر پاکستان میں ایک بحث جاری ہے اور دلچسپ تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔ لوگ ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ تین گھنٹوں میں ’بوائز وِل بی بوائز‘ کے عنوان پر بندہ کیا مضمون لکھ سکتا ہے؟ آخر یہ بحث شروع کیسے ہوئی۔۔ دراصل معاملہ یہ…
جعلی کاروباری اسکیمز لوگوں کو راتوں رات امیر ہونے کے خواب دکھا کر کیسے لوٹ رہی ہیں؟
بھارت میں مالی جرائم کے ادارے نے ’کیو نیٹ‘ نامی ایک ڈائریکٹ سیلنگ کمپنی (ایسی کمپنی، جو براہ راست صارفین کو اشیا فروخت کرتی ہو) پر ’بھولے بھالے سرمایہ کاروں کی ایک بڑی تعداد‘ کو دھوکا دینے کا الزام عائد کیا ہے اس اسکیم کے متاثرین کا کہنا ہے کہ ’کیو نیٹ‘…
فراڈ کو قومپرستی کی چادر میں چھپائے کی کوشش: ’اڈانی کب سے بھارت بن گیا؟“
حال ہی میں ایک امریکی فرم ہنڈن برگ ریسرچ نے اڈانی گروپ پر اپنے حصص اور کھاتوں میں ہیرا پھیری کے ذریعے کارپوریٹ ورلڈ کا سب سے بڑا فراڈ کرنے کا انکشاف کیا، جس کے بعد گروپ کے مالک بھارت کی معروف کاروباری شخصیت اور کچھ روز قبل تک ایشیا کے امیر ترین شخص گوتم…
نمک کا زیادہ استعمال انسان کی صحت کے لیے کتنا نقصان دہ ہے؟
اس میں کوئی حیرانی کی بات نہیں کہ نمک، جسے سوڈیم بھی کہا جاتا ہے، کا زیادہ استعمال صحت کے لیے مسائل پیدا کرتا ہے ویسے تو سوڈیم ہر انسان کی خوراک کا لازمی حصہ ہے اور یہ انسانی جسم میں پانی کی سطح کے صحیح توازن کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے، تاہم…
کس بولر نے سب سے زیادہ بیٹرز کو 99 رنز پر آؤٹ کیا؟
نروس نائنٹیز کسی بھی بیٹر کے لیے ڈراؤنے خواب سے کم نہیں۔ اور ایسا گیند باز جو انہیں ننانوے کے اسکور پر پویلین کو چلتا کر دے، انہیں زندگی بھر نہیں بھولتا اگر انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ بیٹرز کو 99 رنز پر آؤٹ کرنے والے بولر کی بات کی جائے تو وہ ویسٹ…
گوانتانامو بے جیل سے بیس سال بعد رہا ہونے والے پاکستانی شہری ماجد خان کون ہیں؟
امریکی فوج نے ایک پاکستانی نژاد امریکی شہری کو گوانتانامو بے کی جیل سے رہا کر دیا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے ایک پاکستانی جسے سی آئی اے نے تشدد کا نشانہ بنایا اور القاعدہ کی مدد کرنے کا اعتراف کرنے کے…