گوڈسے ٹیمپل: بھارت میں گاندھی کے قاتل کا مندر۔۔
اشوک شرما نے اپنی زندگی بھارت کے ایک ’محبّ وطن شخص‘ کی یاد کو زندہ رکھنے کے لیے وقف کردی ہے۔وہ اسی ’ہیرو‘ کو اظہارِ عقیدت پیش کرنے کے لیے بنائے گئے مندر کی خدمت میں اپنے روز و شب گزارتے ہیں لیکن آپ یہ جان کر ضرور حیران ہونگے کہ ان کا یہ ’ہیرو‘…
”معذرت، برف سے محبت کرنے والو“ آدھی صدی بعد پہلی بار نیویارک برف باری سے محروم رہا۔۔
برفانی طوفان نے گزشتہ ماہ نیو یارک ریاست کے کچھ حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا – لیکن نیویارک شہر میں برفباری کا کوئی نشان نہیں ہے امریکی شہر نیویارک رواں سال موسم سرما میں برف باری نہیں ہوئی، جس سے پچاس سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اسی طرح شہر ایک…
میانوالی: گھر میں بیکار پڑی کام کی اشیاء اور سعادت بیگم کا ’نیک قدم‘
آج کل ہر انسان اپنے لئے سوچتا ہے اور فکر معاش میں ارد گرد سے لا تعلق سا نظر آتا ہے۔ بے روزگاری، مہنگائی، فقر وفاقہ، بے چینی، بدامنی اور اضطراب میں بے انتہاباضافہ ہو گیا ہے، اس صورت حال نے بے شمار معاشرتی، اقتصادی، تہذیبی اور ثقافتی و تمدنی مسائل کو جنم…
برطانوی مشن خلائی کوڑے کی صفائی کیسے کرے گا؟
برطانوی خلائی مشن خلا میں موجود کوڑا اکٹھا کرنے کا کام شروع کرے گا جس میں کوڑے کو جلنے کے لیے ایک بڑے آہنی پنجے کی مدد سے اٹھا کر کسی دوسرے مدار میں پھینکا جائے گا انڈپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق کلیئرنامی مشن دو بڑے ٹکڑوں کو زمین کے نچلے مدار سے ہٹائے گا،…
گردوں کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے مچھلی کھانا کیسا ہے؟
مچھلی ہماری غذا کا اہم جزو ہے اور عام طور پر مچھلی کو دل، دماغ، نظام ہاضمہ اور آنکھوں کی بیماری سمیت وٹامن ڈی میں مددگار غذا کے طور پر پہچانا جاتا ہے، تاہم ایک تازہ تحقیق سے اس کے ایک اور حیران کن فائدے کا انکشاف ہوا ہے حال ہی میں امریکی ماہرین کی…
خبردار! ترکیہ میں چھالیہ، گٹکا اور سپاری جیل پہنچا سکتی ہے!
پاکستان میں میٹھی چھالیہ استعمال کرنے کا رجحان ایک عام سی بات ہے، کسی بھی دکان پر جائیں اور پانچ روپے نکال کر دکاندار کو دیں اور اسے کہیں کہ سپاری دے دیں تو وہ آپ کو سپاری ایسے ہی تھما دے گا، جیسے کسی بچے کو ٹافی تھما دیتا ہے یہ میٹھی چھالیہ خریدتے…
”گاہک چڑچڑے ہو کر ہم پر غصہ نکال رہے ہیں۔۔‘‘
چھیاسی ملین پاکستانی شہری غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ملک کی چالیس فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار ہے، تقریباً ستر فیصد لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں اور بیالیس فیصد پاکستانی سیورج کی مناسب سہولتوں سے محروم ہیں۔ اور اس وقت مہنگائی کے…
خیبر پختونخوا: مسجد دھماکے میں 93 اور تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے سے 40 ہلاکتیں
تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت 93 افراد شہید جبکہ 47 زخمی ہوگئے دوسری جانب کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے طلباء کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے تفصیلات کے مطابق…