ملازمت نہ ملنے پر لُنڈے کا کاروبار کرنے والا پی ایچ ڈی ڈاکٹر، جو اپنے کام سے خوش ہے۔۔
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے مسیح اللہ نے اسلامیات میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔ مسیح اللہ نے نوکری کرنے کے بجائے پرانے کپڑوں اور دوسری اشیا کا اسٹال لگا کر روزی کمانے کو ترجیح دی وہ صوبے کے مختلف اضلاع میں مختلف دنوں پر لگنے والے بازاروں…
رونالڈو کے بعد میسی کی بھی سعودی عرب جانے کی افواہیں گردش کرنے لگیں
پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کے ساتھ اپنے معاہدے کے آخری سال میں کھیلتے ہوئے، لیونل میسی کو پیس ڈی کیسل کے خلاف آخری گیم میں ابتدائی الیون میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ اس نے ایک بار پھر PSG کے ساتھ ان کے مستقبل کے حوالے سے خدشات کے چرچے کو جنم دیا…
بھارتی سنیما گھروں پر شاہ رخ کا راج، ‘پٹھان’ ایڈوانس بکنگ میں تمام ہندی فلموں سے آگے رہی
انتہاپسند ہندؤں کے تنازعات اور احتجاج کے باوجود بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو گزشتہ روز ریلیز کر دیا گیا، جس میں کوئی بھی تبدیلی نہیں کی گئی پٹھان’ 25 جنوری کو بھارت سمیت دنیا بھر کے سو کے قریب ممالک میں بھارت کے ری پبلک ڈے سے ایک…
برطانیہ: پناہ کے متلاشی دو سو بچے عارضی پناہ سے لاپتہ!
برطانیہ میں پناہ کے متلاشی دو سو بچے ، جن کی عمریں سولہ سال سے کم تھیں اور جنہیں عارضی طور پر ہوٹل میں رکھا جا رہا تھا، لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکومت نے منگل کو بتایا کہ اس صورتحال سے تارکین وطن کی آمد سے متعلق طریق کار کے بارے میں نئے سوالات اٹھے…
ڈالر کی لمبی چھلانگ, قیمت میں ریکارڈ اضافہ ’خاندان میں کوئی اور ماہر معیشت دیکھ لیں‘
پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر تیزی سے ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار شدید تنقید کی زد میں آ گئے ہیں، جنہوں نے اپنی تعیناتی کے وقت ڈالر کو 200 روپے تک لانے کا دعویٰ کیا تھا تفصیلات کے مطابق ایکسچینج…
پاکستان، سن 47 میں کیا ہو رہا تھا
کچھ دن پہلے مجھے ایک صاحب نے فون کیا، ریٹائرڈ سرکاری افسر تھے، انہوں نے کوئی کتاب لکھی تھی اور وہ مجھے ارسال کرنا چاہتےتھے، یہ بات میرے لیے کوئی نئی نہیں تھی سو میں نے انہیں پتا دے دیا، چند دن بعد مجھے اُن کی کتاب مل گئی۔اتفاق سے اسی دن مزید پانچ کتابیں…
حکومت کوئی بھی ہو، غیر محفوظ ہی ہوتی ہے!
مغربی بنگال والے کہتے ہیں کہ جو بنگال آج سوچ رہا ہے، وہ باقی بھارت کل سوچے گا۔اگر میں اس بات کو جنوبی ایشیا کی سطح پر جا کے دیکھوں تو بات کچھ یوں بنے گی کہ جو پاکستان کل کر چکا، وہ بھارت آج کر رہا ہے۔ مثلاً ہم نے پچھلے پچھتر برس میں…
بھارت: ہیروں کے ارب پتی تاجر کی بیٹی، جو اب ننگے پاؤں بھیک مانگ رہی ہے۔۔
یہ کہانی ہے ایک امیر بھارتی تاجر کی بیٹی آٹھ سالہ دیوانشی سنگھوی کی، جو اب سفید ساڑھی پہنے ننگے پاؤں بھیک مانگ رہی ہے لیکن یہ دیوانشی کا اپنا انتخاب ہے، اگر وہ چاہتیں تو ہیروں کے ایسے کاروبار کی مالک بن سکتی تھیں، جس کی مالیت اربوں میں ہوتی دراصل دھنیش…