پٹھان: را اور آئی ایس آئی ایجنٹس کے گرد گھومتی کہانی
سدھارتھ آنند کی نئی بالی وڈ ایکشن فلم ’پٹھان‘ میں دیپیکا پڈوکون نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی ’آئی ایس آئی‘ کی ایجنٹ روبینہ محسن اور شاہ رخ خان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ پٹھان کا کردار ادا کیا ہے بھارتی فلموں کو گزشتہ کچھ عرصے میں نفرت انگیز مہمات،…
کوکا کولا اب اسمارٹ بنائے گا۔۔
اطلاعات ہیں کہ جلد ہی مشروب بنانے والی دنیا کی معروف ملٹی نیشنل کمپنی کوکا کولا اسمارٹ فونز متعارف کرائے گی تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کمپنی صرف ایک ہی فون متعارف کرائے گی یا پھر وہ ہمیشہ کے لیے موبائل برانڈ شروع کرنے کی جا رہی ہے ٹیکنالوجی…
اروڑ کا مست (سندھی افسانہ)
میں اللہ بخش مست کی زیارت کرنے اروڑ آیا تھا۔ قدیم مسجد کے پاس گھوڑے سے اترا۔ روہڑی سے اروڑ تک بغیر رکے سفر کیا تھا۔ فاصلہ زیادہ نہیں تھا، لیکن کپتان کو ہوا میں اڑاتا آیا تھا۔ گھوڑا ہانپ رہا تھا، اس کے کھُر پسینے اور مٹی میں اٹ گئے تھے۔ اسے ببول کے…
47 لاکھ نو سو روپے کی چائے اور کار فراڈ کی واردات
قریشی نے ایک دن بتایا کہ یار میرے ابا 70 ہزار کی چائے پی کر آئے ہیں اور ساتھ ہنس ہنس کے دوہرا ہو رہا تھا کچھ دوست ایسے پیارے ہوتے ہیں کہ جب وہ ہنسیں تو انہیں دیکھ کے خواہ مخواہ آپ کو ہنسی آتی ہے۔ قریشی انہی میں سے ایک تھا۔ ملنگ آدمی…
مشتاق احمد یوسفی اور ضیا محی الدین ہنستے ہیں!
پندرہویں اردو کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں ضیا محی الدین لہک لہک کر پڑھ رہے ہیں: ”بعض خواتین جس انداز سے چہل قدمی کرتی ہیں اسے چہل قدمی کہنا مناسب ہوگا۔ مرزا عبدالودود کہتے ہیں کہ چال کی خوبی سے ہی چال چلن کی خرابی کا اندازہ کیا جا سکتا ہے (قہقہے اور…
”شاید زمین کے اندرونی مرکزے نے الٹا گھومنا شروع کر دیا“ نئی تحقیق
زمین کے ٹھوس اندرونی حصے کا سائز پلوٹو کے برابر ہے اور یہ لوہے کا گرم گولہ ہے۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اس نے باقی سیارے کی طرح گھومنا بند کر دیا ہے اور ہو سکتا ہے کہ یہ الٹی سمت میں بھی گھوم رہا ہو واضح رہے کہ ہماری زمین کی اندرونی مرکزی…
کراچی کی شیر شاہ کباڑ مارکیٹ، جہاں سوئی سے لے کر جہاز تک کے پرزے ملتے ہیں
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ بحری جہاز، ہوائی جہاز، ٹرینیں اور گاڑیاں ناکارہ ہونے کے بعد کہاں جاتی ہیں؟ اگر نہیں تو بتاتے چلیں کہ ان کا آخری ٹھکانہ کراچی میں شیرشاہ کا کباڑی بازار ہے شیر شاہ میں واقع یہ کباڑ بازار پاکستان کی سب سے بڑی اسکریپ مارکیٹ ہے، جہاں…
ایران سے متصل تفتان راہداری دروازے کو چار سال بعد کھول دیا گیا
چار سال بعد رکھنے کے بعد تفتان راہداری دروازہ بدھ کو کھول دیا گیا ہے۔ اسے ایرانی حکام نے کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے بند کر دیا تھا واضح رہے کہ راہداری کی سہولت بلوچستان کے ایران سے متصل سرحدی علاقے تفتان، نوکنڈی اور دالبندین کے عوام کے لیے ہے، جن کی…