پاکستان نہ برازیل ہے اور نہ ہی مصر
برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے منتخب ہونے کے دو ہفتے بعد فوج کے سربراہ اور کئی سینیئر افسروں کو برطرف کر دیا۔ کیونکہ سابق صدر بولسنارو کے حامیوں نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے نہ صرف انکار کر دیا بلکہ نئے صدر کے حلف اٹھانے کے ایک ہفتے بعد پارلیمنٹ، صدارتی…
کراچی کی مختصر ترین تاریخ
محققین کی رائے کے مطابق کراچی آخری برفانی دور کے خاتمے پر سمندر کے کنارے سے نمودار ہونا شروع ہوا. ویسے تو کراچی کے آثار سکندر اعظم سے بھی پہلے کے ملتے ہیں اور ملیر وادی کی تاریخ قدامت کے اعتبار سے قدیم پتھروں کے وسطی دور سے شروع ہوتی ہے، تاہم 326 قبل…
شدید دُھند میں سفر کے دوران ڈرائیور کو کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں؟
اگرچہ اس بار سردیوں کی آمد کچھ تاخیر سے ہوئی لیکن موسمِ سرما اس تاخیر کی کسر کڑاکے کی سردیوں کے ذریعے نکالنے کے موڈ میں نظر آتا ہے۔ دوسرا یہ کہ موسمیاتی تغیر نے دھند کو روز مرہ کا معمول بنا دیا ہے یوں تو ہلکی پُھلکی دُھند ہمیشہ رومانیت کی علامات سمجھی…
ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ کسانوں نے مسائل کا حل فش فارمنگ میں تلاش کر لیا
موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ کینیا کے کسان اپنی زرعی پیداوار سے جڑے مسائل کے حل اب فش فارمنگ میں تلاش کر رہے ہیں۔ انہیں لگتا ہے کہ اس طرح وہ پانی ذخیرہ کرنے اور اپنی غذا کو بہتر بنانے کے علاوہ اپنی آمدنی میں اضافہ بھی کر سکتے ہیں وسطی کینیا کی کیرِنیاگا…
ایران سے بلوچستان آٹے کی اسمگلنگ: ’جب ایران سے آٹا بائیس روپے فی کلو مل رہا ہے تو کیوں نہ منگوائیں؟‘
میر بہرام کا تعلق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے ہے، وہ بھی عام پاکستانیوں کی طرح ملک میں جاری آٹے کے بحران اور گرانی سے متاثر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ احتیاط کے طور پر بہرام اور ان کا خاندان آٹے کی کم از کم دو بوریاں جمع کر کے رکھتے ہیں لیکن تین…
پاکستان ميں فروغ پاتا ڈجيٹل سيکٹر اور روزگار کے تبدیل ہوتے ذرائع
کورونا کی عالمی وبا نے جہاں زندگی کے دوسرے شعبوں پر اپنے اثرات مرتب کیے، وہیں اس کی وجہ سے دنيا بھر ميں آن لائن خريد و فروخت، کاروبار اور رابطہ کاری کی ميں بھی خاصا اضافہ ديکھا گيا۔ اسی کے ساتھ ڈجيٹل ميدان ميں صلاحيتوں کی مانگ ميں بھی اضافہ ہو رہا ہے اسی…
”اگر دنیا میں گائے ذبح کرنا بند کر دیا جائے تو۔۔۔“ بھارتی عدالت کا گائے ذبح کرنے کے خلاف مقدمے میں مضحکہ خیز فیصلہ
بھارتی ریاست گجرات کی عدالت نے گائے ذبح کرنے کے حوالے سے مضحکہ خیز فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے ”اگر دنیا میں گائے ذبح کرنا بند کر دیا جائے تو سارے مسائل حل ہو جائیں۔“ بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں عدالت سولہ سے زیادہ گایوں کی…
اب آپ اپنا نیٹ فلکس پاسورڈ شیئر نہیں کر سکیں گے!
امریکی وڈیو اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس اکاؤنٹ پاس ورڈ شیئرنگ کرنے کے خلاف وہ کارروائی کرنے جا رہا ہے، جس کی طویل عرصے سے منصوبہ بندی کی جا رہی تھی۔ سروس نے پیش گوئی کی ہے کہ ہو سکتا ہے کہ لوگ نیٹ فلکس دیکھنا بند کر دیں نیٹ فلکس نے یہ اعلان اپنے تازہ…