’100 اسٹار پر ایک ڈالر‘: فیسبُک کا اسٹارز پروگرام اب پاکستانی صارفین کے لیے بھی دستیاب
فیسبک اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے پاکستان میں فیسبُک مونیٹائزیشن سے متعلق ’اسٹارز‘ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ یوں تو یہ فیچر کچھ پرانا ہے مگر پاکستانی صارفین کو حال ہی میں اس کے لیے اہل قرار دیا گیا ہے اگرچہ بعض کونٹینٹ کریئیٹرز کی جانب سے اس…
دنیا کی قدیم ترین جینز کی پینٹ ڈھائی کروڑ روپے میں فروخت
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے ساحل کے قریب 1857ع میں ڈوبنے والے بحری جہاز کے سامان سے برآمد ہونے والی ایک جینز کی پینٹ نیلامی میں ایک لاکھ چودہ ہزار ڈالر یعنی لگ بھگ ڈھائی کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے ہولبرٹ ویسٹرن امریکن کلیکشن نامی نیلام گھر کے مطابق…
نباتاتی باغات موسمیاتی تبدیلیوں کے درمیان تتلیوں کے لیے پناہ گاہ ہیں۔
یونیورسٹی آف ایریزونا کے محققین کی ایک نئی تحقیق کے مطابق، کنکریٹ کے جنگل میں زندگی کھردری ہو سکتی ہے، خاص طور پر تتلیوں کے لیے، لیکن شہر کی سبز جگہوں میں حیرت انگیز تنوع ہو سکتا ہے اور یہ تتلیوں کے تحفظ میں پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو سکتا ہے ایریزونا…
مراکشی فٹبال ٹیم کے گول کیپر یاسین بونو ہیرو کیسے بنے؟
مراکش کی ٹیم قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 کے گروپ میچ میں پہلے بیلجیم جیسی ٹیم، پھر پری کوارٹر فائنل میں اسپین جیسے حرہف اور اس کے بعد کوارٹر فائنل میں پرتگال جیسے مدمقابل کو پچھاڑ کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے اور ایک خاص مقام حاصل کر لیا ہے مراکش کی…
’میسی کہاں ہے‘ سے لے کر دوحہ تا ارجنٹائن ’میسی، میسی‘ کی گونج تک۔۔۔
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی کروئیشیا کے خلاف شاندار جیت کے بعد دوحہ اور ارجنٹائن کی گلیوں میں جشن کا سماں بندھ گیا ارجنٹائن منگل کو کروئیشیا کو شکست دے کر نہ صرف چھٹی مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے، بلکہ اس نے…
ڈالر اسمگلنگ کے نت نئے طریقے، واقعات میں اضافے کی وجوہات کیا؟
پاکستان سے ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کی بیرون ملک اسمگلنگ کے واقعات میں اس سال کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً چار گنا زیادہ کیسز کا سراغ تو کسٹمز اہلکاروں نے مختلف ایئرپورٹس اور بارڈرز پر لگایا ہے، جبکہ اسمگلنگ کی…
لکژری کروز (افسانہ)
کھڑکی کے دونوں جانب کی زندگی میں زمین آسمان کا فرق تھا۔ کھڑکی کے باہر بحری جہاز کے عملے کا ایک فرد کرین جیسی مشینری پر چڑھ کر کھڑکیاں دھونے میں مصروف تھا۔ گزشتہ رات کے سمندری طوفان سے کھڑکیاں گدلی ہو گئی تھیں۔ اس سے پہلے کہ خصوصی لگژری کلاس کے مسافر…
ہم اور ہمارے تیسرے درجے کے خواب
جب مراکش کی ٹیم پرتگال کو ہرا کے عالمی فٹ بال کپ کی بانوے برس کی تاریخ میں سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب مسلم افریقی ٹیم قرار پائی تو اس ٹیم کے کھلاڑیوں کی گفتگو سے ہی اندازہ ہو گیا کہ یہ کام کیسے ہو گیا ’’ہمیں اپنی ذہنیت بدلنا ہو گی۔ کمتری…