اب واٹس ایپ وڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنا ممکن
معروف انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے وڈیو کالنگ کے مزید فیچر متعارف کراتے ہوئے اس میں افراد کی تعداد بھی بڑھا دی ہے اب نئی اپڈیٹس کے بعد کوئی بھی صارف اپنی وڈیو کال میں بتیس افراد کو شامل کر سکتا ہے واضح رہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے پہلے ہی وڈیو…
ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے انسٹاگرام پر ٹیکسٹ پوسٹ سمیت متعدد فیچرز متعارف
ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے فیسبک نے اپنی زیرِ ملکیت سوشل شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ٹیکسٹ پوسٹ شیئر کرنے سمیت گروپ چیٹس کے علاوہ چند فیچر متعارف کرا دیے ہیں یاد رہے کہ ایک ہفتہ قبل ہی یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ٹوئٹر کے نئے مالک کے بعد فیسبک ٹوئٹر کے ٹکر…
جاز اور ہواوے کے تعاون سے پاکستان کی پہلی ’فائیو جی انوویشن لیب‘ قائم
پاکستان کی پہلی فائیو جی انوویشن لیب نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) میں ٹیلی کام انڈسٹری اور اکیڈمیا کے مشترکہ منصوبے کے تحت قائم کر دی گئی ہے انوویشن لیب کا مقصد ’سوشل-ایکو لینز‘ کے ذریعے فائیو جی کی افادیت کا تعین کرنا اور صحت، تعلیم،…
اکبرِ اعظم اور لاہور کا سموگ
دھواں اور دھند جب اندھا دھند آپس میں مل کے ہمارے اوپر کے آسمان پر ایک موٹی سی چھتری کی شکل میں سردیوں کے چار مہینے تک منجمد رہیں، تو اس کیفیت اور منظر کو سموگ کہتے ہیں۔ لاہور جو ماضیِ قریب تک اپنے کھابوں، فلم انڈسٹری اور مغلئی انگریز آرکیٹکچر کے سبب جانا…
نیلسن منڈیلا کو نوبیل انعام ’عدم مساوات کو چھپانے‘ کی کوشش تھی
دو دن پہلے نوبیل پرائز ایوارڈ کی سالانہ تقریب معنقد ہوئی، جس میں اس سال کے عظیم مفکروں، امن سازوں، اور تخلیق کاروں کے اعزاز میں ایک پر وقار دعوت کا انعقاد سویڈش درالحکومت اسٹاک ہوم میں ایک شاندار اور مسحور کن جشن کے ساتھ کیا گیا تقریباً تیس سال پہلے میرے…
دیپیکا پڈوکون کا لباس، پٹھان کے "بیشرم رنگ” گانے کے مناظر اور لباس پر بی جے پی کا ہنگامہ
شاہ رُخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا حال ہی میں ریلیز ہونے والا گانا ’بے شرم رنگ‘ آج کل سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے، کئی صارفین گانے پر میمز بنا کر مزے لے رہے ہیں تو کہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے گانے کی ویڈیو شیئر…
بیس ایڈیٹنگ: ایسا طریقہِ علاج، جس سے تیرہ سالہ لڑکی کے لاعلاج کینسر کا خاتمہ ہوا
دنیائے طب میں ایک انقلابی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں ایک تیرہ سالہ بچی کے لاعلاج کینسر کو اس کے جسم سے ایک نئی انقلابی دوا کے پہلے استعمال سے ہی ختم کر دیا گیا ہے جس بچی کے جینیاتی کوڈ میں تبدیلی کی گئی، وہ بچی کیموتھراپی اور بون میورو کے ٹرانسپلانٹ…
آسٹریلیا کی پہلی موبائل ٹیلی اسکوپ کے موجد پاکستانی ڈاکٹر، جن کی نظریں اب مریخ پر ہیں
یہ اگست سنہ 2016ع کی بات ہے اور مقام ہے آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ سے تقریباً چھ سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک دور افتادہ قصبہ انڈاموکا، جہاں رات کی تاریکی میں ایک کیمپنگ گراؤنڈ میں متعدد افراد ایک ایسے ٹرالے کے گرد جمع ہیں، جس پر ایک پلاسٹک کی ٹینکی نما…