وہیل کی نئی قسم بھی معدومیت کے خطرے سے دوچار
گزشتہ برس خلیجِ میکسیکو میں دریافت ہونے والی وہیل کی نئی قسم بھی معدومیت کے خطرے سے دوچار ہوگئی۔ 100 سے زائد سائنس دانوں کی ٹیم نے معاملے سے نمٹنے کے لیے بائیڈن انتظامیہ سے درخواست کردی ہے۔ رائسز وہیل کے نام سے جانی جانے والی وہیل کی اس قسم کو کافی عرصے…
شیاؤمی کے برانڈ ’ریڈمی‘ نے اپنا نیا اور سستا ترین فون متعارف کرادیا
موبائل کمپنی شیاؤمی نے ڈوئل بیک کیمروں سے لیس ’ریڈمی ون پلس‘ کو 2۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا ہے اور اس کے بیک پر ہی فنگر پرنٹ سینسر بھی دیا گیا ہے۔ چینی موبائل کمپنی شیاؤمی کے برانڈ ’ریڈمی‘ نے اپنا نیا اور سستا ترین فون متعارف کرادیا، جسے فوری…
ایران: ’ایون جیل‘ میں آگ لگنے کے بعد فائرنگ اور دھماکوں کی اطلاعات
سیاسی قیدیوں، صحافیوں اور غیر ملکی شہریوں کو قید کرنے سے متعلق شہرت پانے والی ایران کی بدنام زمانہ ایون جیل میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ آن لائن شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں تہران کی جیل میں آگ کے شعلے اور دھواں دکھائی دے رہا ہے اور فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں…
پاکستانی سیاست کے ’’گجنی‘‘
ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال دیکھ کر مجھے نجانے کیوں ایک بھارتی فلم بہت یاد آرہی ہے۔ ’’گجنی‘‘ کے نام سے 2008 میں ریلیز ہونے والی فلم کی خاص بات ’’شارٹ ٹرم میموری لاس‘‘ نامی بیماری تھی، جس میں مبتلا فلم کے ہیرو کی یادداشت کچھ وقت کےلیے کھوجاتی تھی اور وہ…
پاکستانیوں میں وطن سے باہر جانے کی خواہش کیوں بڑھنے لگی؟
حال ہی میں ہونے والی ایک گفتگو کے دوران میرے دوست اور ساتھی صحافی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ انہیں ایئر کنڈیشننگ کا کام نہیں آتا۔ اس سے پہلے کہ میں ان سے اس افسوس کی وجہ پوچھتی انہوں نے خود ہی بتادیا کہ ہیٹنگ اور ایئر کنڈیشننگ کے کام کی…
لافنگ گیس دوردرازسیاروں میں زندگی کے وجود کا اشارہ ہوسکتی ہے
ماہرینِ فلکیاتی حیاتیات کا ماننا ہے کہ دور دراز سیاروں کےماحول میں ہنسانے والی گیس(لافنگ گیس)کا موجود ہونا زندگی کے وجود کا اشارہ ہوسکتا ہے۔ نائٹرس آکسائیڈ ایک گرین ہاؤس گیس ہے جس کو پودے خارج کرتے ہیں۔ اس گیس کی ماحول میں موجودگی بطور بائیو سِگنیچر…
مائکرو سافٹ کا نام تبدیل کرکے اس میں ویڈیو اور گرافکس کے فیچر متعارف کرانے کا اعلان
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی نے کمپیوٹرز اور موبائل کے اپنے مقبول ترین سافٹ ویئر ’مائکرو سافٹ ورڈ‘ کا نام تبدیل کرکے اسے ’مائکرو سافٹ 365‘ کا نام دینے کا اعلان کرتے ہوئے اس میں مزید کئی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ مائکرو سافٹ ورڈ ہر کمپیوٹر کی…
کیا آپ پانی زیادہ پینے کے یہ حیران کن فوائد جانتے ہیں؟
ہم جانتے ہیں کہ ایک دن میں کم از کم 8 گلاس پانی تو لازمی پینے چاہئیں لیکن موسم سرما میں پیاس نہ لگنے کے سبب ہم عموماً اس پر عملدرآمد نہیں کر پاتے گرمی کے موسم میں شدید پسینہ آنے کی وجہ سے ہم پانی کا استعمال زیادہ کرتے ہیں لیکن موسم سرما آتے…