Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںسائنس و ٹیکنالوجی

شیاؤمی کے برانڈ ’ریڈمی‘ نے اپنا نیا اور سستا ترین فون متعارف کرادیا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 16, 2022 2 Min Read
0

موبائل کمپنی شیاؤمی نے ڈوئل بیک کیمروں سے لیس ’ریڈمی ون پلس‘ کو 2۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا ہے اور اس کے بیک پر ہی فنگر پرنٹ سینسر بھی دیا گیا ہے۔

چینی موبائل کمپنی شیاؤمی کے برانڈ ’ریڈمی‘ نے اپنا نیا اور سستا ترین فون متعارف کرادیا، جسے فوری طور پر کمپنی کی ویب سائٹ سے آن لائن خریدا جا سکتا ہے

فون کے بیک پر دو کیمرے ہیں، جس میں سے مین کیمرا 8 میگا پکسل جب کہ دوسرا 3 میگا پکسل کا ویڈیو اسپورٹنگ گیمنگ ٹیکنالوجی کا کیمرا ہے۔

فون کے فرنٹ پر 5 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا دیا گیا ہے، تاہم کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ فون کی کیمرا ٹیکنالوجی کو اپگریڈ کردیا گیا ہے

ریڈمی نے دیگر فونز کمپنیز کے برعکس کیمروں کے میگا پکسل بڑھانے کے بجائے انہیں کم کرکے فون میں متعارف کرایا ہے، جس وجہ سے اس کی قیمت بھی کم رکھی گئی ہے۔

فون کو دو مختلف ماڈیولز یعنی 2 اور 3 جی بی ریم 556 جی بی میموری تک متعارف کرایا گیا ہے اور میں اسنیپ ڈریگن 888 کی چپ اور پروسیسر دیا گیا ہے۔

اینڈرائڈ 12 کے حامل ’ریڈمی ون پلس‘ میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 10 واٹ کا فاسٹ چارجر دیا گیا ہے۔

فون کو تین مختلف رنگوں میں پیش کیا گیا ہے اور اسے فوری طور پر صرف کمپنی کی ویب سائٹ سے آن لائن خریدا جا سکتا ہے، تاہم اسے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں پیش کرنے میں مزید چند دن لگ سکتے ہیں۔

کمپنی نے اس کے دو جی بی ماڈل کی قیمت پاکستانی 19 ہزار روپے تک جب کہ 3 جی بی ماڈل کی قیمت 22 ہزار روپے تک رکھی ہے۔

’ریڈمی ون پلس‘ دو ماہ قبل بھارت میں متعارف کرائے گئے ’ریڈمی ون‘ کا اپگریڈ ورژن ہے، کمپنی نے بھارت میں صرف 2 جی بی ماڈل کو پیش کیا تھا

Tags:

RedmiRedmi A1SmartphoneXiaomi
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران: ’ایون جیل‘ میں آگ لگنے کے بعد فائرنگ اور دھماکوں کی اطلاعات

Next

وہیل کی نئی قسم بھی معدومیت کے خطرے سے دوچار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme