معصوم خوابوں کا قتل (افسانہ)
یہ ایک پراٸمری اسکول کی پانچویں جماعت کا کمرہ تھا۔ دوسرا پیریڈ اردو کا ہی تھا۔ پیریڈ لینے کی غرض سے منہ میں پان چباتا ہوا درمیانے قد کا ایک استاد چوتھی جماعت کے کمرے سے نکل کر پانچویں جماعت کی طرف جانے لگا۔ اس کے بال بکھرے ہوئے تھے، بال بڑھنے کی وجہ سے…
کامیو کی تشخیص اور سوئم کا پلاؤ!
کبھی کبھی یونہی خیال سا آتا ہے کہ ہم کچھ عجیب سے لوگ ہیں۔ نہ جینا آتا ہے اور نہ مرنا، نہ قربت کا مفہوم جانتے ہیں اور نہ جدائی کا۔۔ ہم پہلے بھی کچھ ایسا ہی سوچا کرتے تھے لیکن وبا میں گزرے ان برسوں نے اس بات اور یقین کو مہمیز کر دیا…
ایران آوارگی (قسط 6)
گزشتہ قسط میں میں نے لاشار کی وجہِ تسمیہ کے حوالے سے دو روایات کا تذکرہ کیا تھا، اس بارے میں (فیسبک پر) ایک کمینٹ میں امین ہوتی نے یہ لکھا کہ ”یہ لاش آور (لاشیں بہا کر لانے والی نہیں) بلکہ ”لاش+وار“ ہے، جس کے معنیٰ ہیں: لاش کھانے والی ندی“ کیونکہ اس ندی…
زمین پر کتنی چیونٹیاں ہیں؟ نئی تحقیق نے اہم راز کھول دیا
ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت زمین پر 20 کواڈریلین (بیس ہزار کھرب) چیونٹیاں موجود ہیں تحقیق میں کہا گیا ہے کہ یہ حیران کن اعداد و شمار بھی ممکنہ طور پر حشرات الارض کی کل آبادی کے اصل حجم/تعداد سے کم ہے، جو دنیا بھر کے ماحولیاتی نظام کا ایک…
پاکستان کا ایک اور وفد اسرائیل کے دورے پر پہنچ گیا
اسرائیلی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے ایک سینیئر سرکاری عہدیدار اور امریکا میں مقیم پاکستانیوں کا ایک وفد اسرائیل پہنچا ہے، جہاں وہ صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات بھی کریں گے آئی ٹوئنٹی فور نیوز نے بتایا ہے کہ اس وقت ایک پاکستانی وفد بھی…
فیصل آباد پولیس کا امریکی طرز پر تشدد کے خلاف قدم جس قدر موثر ہوگا؟
آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 14 کہتا ہے کہ ہرانسان پھر چاہے وہ ملزم ہو یا شکایت کنندہ، اس کے وقار کی خلاف ورزی نہیں کی جا سکتی۔ اسی آرٹیکل کی شق نمبر 2 یہ کہتی ہے ’کسی پر ثبوت حاصل کرنے کے مقصد سے تشدد نہیں کیا جا سکتا‘ اسی آرٹیکل کو مدنظر رکھتے ہوئے…
میچ پاکستان اور بھارت کا اور وہ بھی دبئی میں، لیکن پھڈا برطانوی کاؤنٹی لیسٹر میں!
28 اگست کو روایتی حریفوں انڈیا اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کے بعد سے برطانیہ کی کاؤنٹی لیسٹر شائر کے قصبے لیسٹر میں پرتشدد فرقہ وارانہ واقعات میں اضافہ ہوا اور ایک خصوصی پولیس آپریشن شروع کیا گیا۔ برطانیہ کی کاؤنٹی لیسٹر شائر کے…
راجہ کولندر کی ڈائری، آدم خور قاتل اور 14 نام
یہ سنہ 2000 کے آخری دنوں کی بات ہے، جب بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر الہ آباد (اب پریاگراج) سے ہندی اخبار سے وابستہ ایک صحافی دھیریندر سنگھ شہر سے گاؤں اپنے گھر جاتے ہوئے اچانک غائب ہو گئے وہ دفتر میں موجود اپنے ساتھیوں کو یہ بتا کر نکلے تھے کہ وہ اپنی…