فیفا ورلڈ کپ: قطر کا یہ حیا کارڈ کیا ہے جس کی سعودی عرب نے بھی منظوری دے دی؟
فٹبال کا ورلڈ کپ رواں سال 21 نومبر سے مشرق وسطیٰ کے ملک قطر میں شروع ہو رہا ہے اور فائنل 18 دسمبر کو ہونا ہے۔ اس دوران کل 64 میچ کھیلے جائیں گے۔ قطر نے فیفا ورلڈ کپ کے تحت ملک میں ایک خصوصی کارڈ جاری کیا ہے جسے حیا (HAYYA) کارڈ یا فین…
دنیا کے ’تنہا ترین‘ شخص کی موت، برازیل کے جنگلوں کے باسی اپنے قبیلے کے آخری فرد تھے
برازیل میں حکام کا کہنا ہے کہ امیزون کے جنگلوں میں تن تنہا رہنے والے اس مقامی گروپ کے آخری بقیہ رکن کا بھی انتقال ہو گیا ہے جس کا کبھی جدید دنیا سے رابطہ نہیں ہوا تھا۔ مرنے والا شخص، جس کا نام معلوم نہیں، گزشتہ 26 سالوں سے مکمل تنہائی میں رہ رہا…
سیلاب بہت سوں کا روزگار ہے
ہِز ایکسیلینسی! جو انتظامیہ آپ کے فوٹو سیشن دوروں سے قبل ناکارہ تھی آپ کی آمد کے نتیجے میں کیسے اس کی آئلنگ ہو جائے گی اور کیمرے کے سامنے ڈانٹ ڈپٹ کی اداکاری کے بعد آپ کا ہیلی کاپٹر اُڑن چھو ہوتے ہی یہی انتظامیہ خودکار طریقے سے آخر کیوں چلتی رہے گی؟ آج…
خشک سالی دریاؤں اور جھلیوں کے لیے بڑا خطرہ
اس وقت یورپ کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی اپنی کم ترین سطح پر آ چکا ہے اور موسمیاتی تبدیلیاں آبی ماحولیاتی نظام کو مزید خراب کرنے کا سبب بنیں گی۔ کیا یورپی دریا اور جھیلیں خشک سالی کے اثرات سے نکل پائیں گے؟ براعظم یورپ کو گرمی کی لہروں نے، جس شدت سے اپنی…
امریکہ: فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد ہلاک
ڈیٹرائٹ میں مڈ ویسٹرن سٹی کے پولیس چیف جیمس وائٹ نے بتایا کہ کئی گھنٹے کی جد وجہد کے بعد، جس میں مختلف وفاقی ایجنسیوں نے حصہ لیا، مشتبہ حملہ آور کو بالآخر گرفتار کر لیا گیا۔ انہوں نے تاہم حملہ آور کے متعلق مزید معلومات نہیں دیں۔ انہوں نے بتایا کہ اتوار…
ٹوئٹر پر ’آڈیو اسٹیشن‘ فیچر کی آزمائش، پوڈکاسٹ بھی سنے جا سکیں گے
ٹوئٹر نے اپنی ٹوئٹ اور بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ دنیا بھر میں ’ٹوئٹر اسپیس‘ کے ٹیب کو بہتر بنانے کے فیچر پر آزمائش شروع کردی گئی، جس کے تحت اب اسپیس کےٹیب میں پوڈکاسٹ بھی سنے جا سکیں گے۔ ٹوئٹر کی جانب سے بتایا گیا کہ اسپیس ٹیب میں جاکر لوگ اب خبریں بھی…
آڈیو لیک طے ہوگیا کہ خط آئی ایم ایف پروگرام سبوتاژ کرنے کیلئے لکھا گیا، مفتاح اسمٰعیل
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ اس وقت پاکستان ڈوب رہا ہے اور اللہ کے بعد اس وقت ہمارے پاس جو آسرا تھا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کے تحت ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا جائے جس کی نہج پر عمران خان چھوڑ کر گئے تھے۔ انہوں…
مارگلہ ہلز اور خان پور ڈیم کے اطراف میں 20 سے زائد غیر قانونی کرشنگ پلانٹس سرگرم
مارگلہ ہلز اور خان پور ڈیم کے آس پاس 20 سے زائد غیر قانونی کرشنگ پلانٹس فعال ہیں۔ 27 کرشنگ پلانٹس بھی آثار قدیمہ اور جنگلاتی علاقوں میں پتھر کی کٹائی میں ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مارگلہ ہلز اور خان پور ڈیم کے اطراف میں 20 غیر قانونی کرشنگ پلانٹس غیر…