پی ٹی آئی سینیٹرشوکت ترین کی پنجاب اورکے پی کے وزرائے خزانہ سے گفتگو لیک
سینیٹر شوکت ترین کی وزیرخزانہ پنجاب محسن لغاری اور خیبر پختونخوا کے وزیرخزانہ تیمور جھگڑا کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو منظرعام پرآگئی سینیٹر شوکت ترین کی وزیرخزانہ پنجاب محسن لغاری کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو منظرعام پرآگئی۔شوکت ترین کو محسن لغاری سے کہتے سنا…
جگر کی چکنائی میں کمی اور عمر میں اضافہ کرنا ہے تو انگور کھائیں
انگوروں کا موسم آچکا ہے اور اسی مناسبت سے سائنس دانوں نے اس کے مزید فوائد کا ایک دلچسپ تجزیہ کیا ہے۔ انگور کھانے سے جینیاتی اظہارات (جین ایکسپریشن) بہتر ہوتے ہیں، جگرکی چکنائی کم ہوتی ہے اور متوقع طور پر عمر بڑھتی ہے تاہم یہ تمام تحقیق چوہوں پر کی گئی…
انڈیا نے انڈین نژاد امریکی صحافی کو ائیرپورٹ پر اترتے ہی ملک بدر کردیا
انڈین نژاد امریکی صحافی کے انڈین پنجاب میں مقیم اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ بدھ کی رات دہلی میں اترنے کے فوراً بعد انہیں ایئر پورٹ سے ہی ملک بدر کرکے نیویارک واپس بھیج دیا گیا ان کی والدہ گرمیت کور نے بتایا کہ انگد سنگھ، جو امریکہ کے ایک ویب نیوز…
ایک مکان کے عقب سے یورپ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں برآمد
یورپ میں اب تک پائے جانے والے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں ایک زیرِ تعمیر عمارت کے پسِ منظر سے برآمد ہوئی ہیں جو سبزہ خور سوروپوڈ سے تعلق رکھتی ہے۔ پرتگال کے وسط سے پومبل شہر سے ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں جس کا پورا قد 12 میٹر اور سر سے دم تک کی…
سیلاب زدہ صوبہ سندھ, شمال میں سیلابی ندیوں سے آنے والے ایک نئے سیلاب کی تیاری کررہا ہے
حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگلے چند دنوں میں پانی کے ریلے سندھ تک پہنچ جائیں گے جس سے سیلاب سے متاثرہ لاکھوں افراد کی مشکلات میں اضافہ ہو گا پہلے ہی سیلاب زدہ صوبہ سندھ شمال میں سیلابی ندیوں سے آنے والے ایک نئے سیلاب کی تیاری کررہا ہے جہاں مون سون سے…
یہ سب ہمارا ہی کیا دھرا ہے!
موسمی تبدیلی بوتل کے جن کی مانند ہے کہ ایک بار باہر آ گیا تو واپس بوتل میں نہیں ڈالا جا سکتا اگر آج ہی سے پوری دنیا میں کاربن کے اخراج کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے تب بھی جو کاربن پہلے ہمارے ماحول میں ہے اس کے اثرات کافی سالوں تک…
سال 2010 یا 2022، کس سیلاب نے کتنی زیادہ تباہی مچائی؟
’میری عمر 86 برس ہو گئی ہے میں نے اپنی زندگی میں اتنا پانی کبھی نہیں دیکھا۔ یہ سیلاب نہیں تھا اور نہ بارش کا پانی کا تھا۔ یہ آفت تھی یا عذاب تھا جو ہم پر آیا ورنہ سیلاب کا پانی دوسری یا تیسری منزل تک کب جاتا ہے؟‘ سنہ 2010 کے سیلاب کے…
نینسی پلوسی کے دورے کے بعد امریکی جنگی جہازوں کی تائیوان کی سمندری حدود میں سرگرمیاں
غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق امریکی بحری جنگی جہازوں کا گزرنا امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان کے دورے کے بعد اس طرح کا پہلا اقدام ہے، جبکہ ان کے دورے نے چین کو مشتعل کردیا تھا جو تائیوان کو اپنی…