صابن کھانے والی آٹزم سے متاثرہ لڑکی جو غیر معمولی ذہانت کی مالک ہے
بیس برس کی ریچل سبینو کا تعلق برازیل سے ہے، انہوں نے عام بچوں کے برعکس اپنے بچپن کا زیادہ وقت یہ سمجھنے میں گزار دیا کہ وہ دوسروں سے مختلف کیوں ہیں ریچل سبینو اپنے بچپن میں بہت زیادہ روتی تھیں۔ ان کی والدہ کے مطابق ریچل کو غیر معمولی بے چینی سی رہتی…
زمین کا وہ خطہ، جہاں آسمان پر آدھی رات کو سورج چمکتا ہے
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر سورج کبھی غروب نہ ہوتا اور کبھی بھی اندھیرا نہ ہوتا، تو کیا ہوتا؟ کتنا عجیب سا خیال ہے نا؟ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ شمالی یورپ کے کچھ حصوں میں لوگوں کو ایسا سوچنے اور تصور کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ چوبیس گھنٹے سورج…
’وعدے پورے نہیں کیے‘ بھارتی کسان رکاوٹیں توڑتے ہوئے دہلی میں داخل
بھارت میں کسانوں نے ایک بار پھر احتجاج شروع کر دیا ہے اور رکاوٹیں توڑتے ہوئے دارالحکومت دہلی میں داخل ہو گئے ہیں اس موقع پر کسانوں نے حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور کہا ”ہمارے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے جا رہے“ برطانوی خبررساں ادارے روئٹرز کے…
فیصل آباد میں رکشہ ڈرائیور کو ’جلانے‘ کا واقعہ، معاملہ کیا ہے؟
صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں مبینہ طور پر ایک رکشہ ڈرائیور کو جھگڑے کے دوران آگ لگا کر قتل کیا گیا ہے۔ واضح رہے یہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا آبائی شہر بھی ہے تھانہ سٹی میں درج ایف آئی آر کے مطابق رکشہ ڈرائیور عبدالجبار جب سلینڈر میں ایل…
آسمان پر نظر آنے والے فائر بال کی حقیقت کیا ہے؟
سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی میں ماہر فلکیات ملھم ہندی نے آسمان پر نظر آنے والے ’فائر بال‘ کی حقیقت واضح کی ہے العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی صوبے حائل اور القصیم کے درمیان آسمان پر ’فائر بال‘ کے منظر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع کردی تھی۔…
قطر فٹبال ورلڈ کپ: کی سیکیورٹی پاکستانی فوج سنبھالے گی
پاکستان نے رواں سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں سکیورٹی کے لیے ’پاکستانی فوج کی فراہمی‘ کی منظوری دے دی ہے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیر کو خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ وفاقی کابینہ نے مجوزہ معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جو پاکستان…
عمران خان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ، ”یہ ہمارا معاملہ نہیں“ امریکا
سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے کو ’پاکستان کا قانونی اور عدالتی معاملہ‘ قرار دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اس پر رد عمل دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے ”اس معاملے کا براہ راست امریکا سے تعلق…
حیدرآباد کے تمام اضلاع اور کراچی کے ضلع ملیر میں بلدیاتی انتخابات ملتوی
الیکشن کمیشن نے حیدرآباد کے سارے اضلاع اور کراچی کے ایک ضلع ملیر میں ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حیدرآباد ڈویژن کے سارے اضلاع اور کراچی کے ایک ضلع ملیر میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ…