کوئٹہ: سخت موسم اور بارشوں میں بھی لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنے پر مجبور
یہ ایک اہم شاہراہ کا منظر ہے۔ جس کو رکاوٹیں لگا کر اور خاردار تاریں لگا کر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ارد گرد کھڑے پولیس اہلکار لوگوں کو یہاں سے گزرنے سے منع کرتے ہیں۔ اس کے اندر چند ٹینٹ لگے ہیں۔ جن میں کچھ خواتین اور بچے بھی ہیں یہ…
عمران خان پر مقدمات: اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بیان کتنا اہم ہے؟
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ انتونیو گوتریس ’عمران خان پر دہشت گردی کے الزامات‘ کے تحت قائم ہونے والے مقدمے سے آگاہ ہیں اور انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس سلسلے میں قانون پر غیرجانبداری سے عمل کیا جانا چاہیے اقوامِ متحدہ کے…
سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لئے حکومت کا عالمی سطح پر اپیل کا فیصلہ
پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے حکومت نے سیلاب متاثرین کی امداد اور تباہ شدہ انفرااسٹرکچر کی بحالی کے سلسلے میں درکار فنڈز کے لیے عالمی سطح پر اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)…
امریکہ: نینسی پیلوسی کے شوہر کو پانچ روز کی جیل کی سزا
امریکی پارلیمان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر کو شراب پی کر گاڑی جلانے کے جرم میں پانچ دن کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 82 سالہ کاروباری شخصیت کو 6,800 ڈالر کے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے واضح رہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی…
ٹرمپ کی رہائش گاہ سے سات سو خفیہ دستاویزات برآمد ہونے کا انکشاف
امریکی نیشنل آرکائیوز نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلوریڈا والے گھر سے رواں ماہ ایف بی آئی کے ایجنٹوں کے قبضے میں لیے گئے مواد کے علاوہ سات سو صفحات سے زیادہ خفیہ دستاویزات دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے یہ انکشافات مئی میں لکھے گئے خط میں سامنے آئے، جو ریکارڈ…
آشفتہ سر
وہ مجھے کچہری میں اکثر و بیشتر نظر آتا تھا۔ گو اس کا لباس صاف ستھرا ہوتا مگر ان کی خستگی و بوسیدگی چھپائے نہ چھپتی عموماً وہ خاکی پینٹ پر سبز دھاری یا نیلی چیک کی قمیص پہنا کرتا تھا۔ جمعہ کے دن البتہ وہ کم ہی نظر آتا تھا، جو اگر کسی جمعہ…
ڈپریشن کی دواؤں میں ایسے مسئلے، جن سے پوری دنیا متاثر ہوئی
1960ع کے آس پاس دو ایسی غلطیاں میڈیکل سائنس سے ہوئیں جن میں سے ایک کا تو پھر بھی کچھ عرصے میں پتہ چل گیا، دوسری ابھی پچھلے ہفتے دریافت ہوئی ہے، لیکن ان دونوں کا خمیازہ لاکھوں انسانوں کو بھگتنا پڑا اصل میں سائنس کی ہر بات پر ہم لوگ آنکھیں بند کر کے…
کشمیر کی کتر کانٹ چھانٹ جاری و ساری ہے
گذرے بدھ وار مقبوضہ جموں و کشمیر کے الیکشن کمشنر ہردیش کمار نے ریاست کا مسلم اکثریتی تشخص مرحلہ وار مٹانے کے تین برس سے جاری ہندوتوائی منصوبے کے تھیلے سے ایک اور بلی یہ کہہ کے چھوڑ دی کہ اگلے برس کے آغاز میں ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں وہ…