منشی پریم چند کی بدھیا اور اکیسویں صدی کی عورت!
‘ماں، ماں میں مر رہی ہوں، مجھے بچا لو۔’ سولہ سترہ برس کی اس لڑکی کو چیختے، کراہتے، بلبلاتے اور منتیں کرتے ہوئے ناجانے کتنا وقت گزر گیا تھا۔ اسے لگتا تھا کہ وہ کسی سیاہ تاریک رات کے گھپ اندھیرے میں ایک ایسے رستے پر چل رہی ہے، جہاں کچھ نظر نہیں…
اب میں بھی وائس چانسلر بن سکتا ہوں
سندھ کے وزیرِ اعلیٰ کو ارسال کردہ ایک سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ صوبے میں کسی بھی سرکاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کے لیے پی ایچ ڈی اور پندرہ تحقیقی مقالات کی پیشگی اشاعتی شرط ختم کر دی جائے ساتھ ہی یہ سفارش بھی کی گئی ہے کہ ہر وہ شخص…
کیا پاکستانی ٹیم اوول ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ میں ملوث تھی؟ ٹھنڈے میدان میں ’کیپٹن کول‘ کا پارہ چڑھنے کی کہانی
یہ قصہ ہے 20 اگست 2006 کا۔۔ اتوار کے آسمان پر گہرے بادل اوول کے میدان پر چھائے ہوئے تھے۔ درجہ حرارت مسلسل گر رہا تھا اور تماشائی اگست کے مہینے میں بھی ٹھنڈک محسوس کر رہے تھے، لیکن اس کے برعکس پاکستان کے ’کیپٹن کول کا پارہ چڑھا ہوا تھا پاکستان اور…
جاپان میں نوجوانوں کو زیادہ شراب پینے پر مجبور کرنے کی مہم
نوجوانوں کی شراب سے کنارہ کشی کو عام طور پر ایک مثبت رجحان سمجھ کر اس کا خیرمقدم کیا جانا چاہیے، لیکن جاپان میں معاملہ اس کے الٹ ہی نظر آتا ہے جاپان کے نوجوانوں میں شراب نوشی اتنی عام نہیں جتنی وہاں کی بزرگ آبادی میں ہے۔ مگر چند سرکاری ادارے وہاں ایک خاص…
بھارت: ایک گینگ آٹھ ماہ تک اصل پولیس اسٹیشن سے چند قدم دور ’اپنا تھانہ‘ چلاتا رہا
بھارت میں ایک ایسے گینگ کو دھر لیا گیا ہے، جو پولیس افسروں کا روپ دھار کر اصل پولیس اسٹیشن سے چند قدم دور آٹھ مہینے تک جعلی پولیس اسٹیشن چلاتا رہا مشرقی ریاست بہار کے شہر بانکا میں سرگرم دھوکے بازوں نے اس جعلی تھانے میں سینکڑوں افراد سے رقم بٹوری…
بھارت کے دلت اور چین کے ایغور غلامی کی جدید شکلیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے کا کہنا ہے کہ آج بھی دنیا بھر میں غلامی اپنی نئی شکل میں موجود ہے۔ چین کے ایغور، بھارت کے دلت، خلیجی ممالک، برازیل اور کولمبیا کے گھریلو ملازمین اس میں شامل ہیں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق…
مسافر طیارے کے پائلٹ سوتے رہ گئے اور رن وے پیچھے چھوٹ گیا۔۔!
ایوی ایشن کی ایک رپورٹ کے مطابق مسافر طیارے کو اڑانے والے دونوں پائلٹس دورانِ پرواز سینتیس فٹ کی بلندی پر سو گئے، جس کے باعث وہ پہلے سے طے شدہ رن وے پر طیارے کو لینڈ نہ کروا سکے۔ تاہم آنکھ کھلنے پر انھوں نے طیارہ بحفاظت زمین پر لینڈ کروا دیا برطانوی…
الیکٹرانک آرٹس کا آخری فیفا ایڈیشن جو غلطی سے تقریباً مفت ہی بِک گیا
کیسا لگے گا اگر ساٹھ روپے کی چیز آپ کو صرف چھ پیسے میں مل جائے، مگر ایسا شاذ شاذ ہی ہوتا ہے لیکن وڈیو گیمز شائقین کو حال ہی میں ایک ایسا سنہری موقع اس وقت ملا، جب الیکٹرانکس آرٹس (ای اے) کی ایک نئی وڈیو گیم کی قیمت لگ بھگ 99 فیصد کم…