برطانیہ میں بدترین مہنگائی، تنخواہوں میں اضافے کیلئے پورٹ ملازمین نے بھی ہڑتال کردی
مشرقی انگلینڈ کی بندرگاہ پر تقریباً 2 ہزار یونین ملازمین نے ہڑتال کرتے ہوئے کام چھوڑ دیا، احتجاج کرنے والے ملازمین میں کرین ڈرائیور، مشین آپریٹرز سمیت دیگر مزدور شامل ہیں، 1989 کے بعد فیلکس اسٹو میں کی جانے والی یہ پہلی ہڑتال ہے۔ فیلکس اسٹو ورکرز کی جانب…
فیصل آباد میں ایل پی جی سیلنڈر کی قیمت پر تنازع، رکشا ڈرائیور کو زندہ جلا دیا گیا
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق رضا آباد کے علاقے کے شکایت کنندہ حاجی محمد رفیق نے تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302، 336 اور 34 کے تحت درج ایف آئی آر میں بتایا کہ اس کے بیٹے عبدالجبار اور امان علی آدم چوک پر ایک دکان پر اپنے رکشے کا ایل پی جی سلنڈر بدلنے…
برطانیہ ٹیپو سلطان کی تلوار سمیت سات نوادرات انڈیا کو واپس کرے گا
برطانیہ نے انڈیا سے چوری ہونے والے سات مجسمے اور تاریخی اہمیت کے فن پارے واپس کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ یہ مجسمے اور فن پارے گلاسگو کے عجائب گھروں میں رکھے گئے تھے۔ انڈین ہائی کمیشن کی ٹیم کے کیلونگرو آرٹ گیلری اور میوزیم کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط…
ندی (افسانہ)
ندی بہت بڑی تھی۔ کسی زمانے میں اس کا پاٹ کافی چوڑا رہا ہوگا۔ مگر اب تو بے چاری سوکھ ساکھ کر اپنے آپ میں سمٹ کر رہ گئی تھی۔ ایک زمانہ تھا، جب اس کے دونوں کناروں پر تاڑ اور ناریل کے آسمان گیر درخت اُگے ہوئے تھے، جن کے گھنے سائے ندی کے…
قرۃ العین حیدر کی نوبیل انعام سے محرومی: سازش یا مداخلت؟
یہ ایک ساحرہ کا تذکرہ ہے۔ ایک ملکہ کہ جسے نہ تو کسی تخت کی ضرورت تھی نہ ہی کوئی تاج درکار تھا۔ اس کی سلطنت بھی جغرافیائی حدود سے آزاد تھی۔ افریقہ سے سائبیریا تک جہاں بھی اردو ادب کے قارئین بالخصوص فکشن کے دلدادہ موجود ہیں وہاں قرۃ العین حیدر ہی کی حکومت…
کراچی کی گندگی اور ہم
ماحولیات کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کے مطابق پاکستان میں 55 ارب پلاسٹک کے تھیلے سالانہ استعمال کیے جاتے ہیں اور اس استعمال میں ہر سال 15 فیصد اضافہ ہوتا ہے پاکستان کے کُل کچرے کا 65 فیصد پلاسٹک کے بیگ، بوتلوں اور پلاسٹک سے بنی…
بارش اور سیلاب: سندھ کا علاقہ ’کاچھو‘ جہاں ہر دوسرا گاؤں پانی میں گھرا ہے
سندھ کا پسماندہ علاقہ ’کاچھو‘ جہاں ہر دوسرا گاؤں پانی میں گھرا ہے۔ یہاں کے باسی یوں تو ہمیشہ ایک مشکل زندگی گزارتے ہیں لیکن حالیہ بارشوں کی وجہ سے ان کی زندگی مزید دشوار ہو گئی ہے کیچی شاہانی گاؤں، جو چاروں جانب سے چار فٹ پانی میں گھرا ہوا تھا، کے بزرگ…
کیا اٹلی کی ممکنہ وزیراعظم یورپ کی خطرناک ترین خاتون ہیں؟
جورجا میلونی کے وسیع و عریض دفتر، پلازو مونٹسیٹوریو، جو اٹلی کے ہاؤس آف کامنز کی سب سے اوپر کی منزل پر ہے اور وہاں کی بڑی فرانسیسی کھڑکیوں سے شہر کے شاندار نظارے دکھائی دیتے ہیں کیا یہ دفتر اٹلی کی اگلی وزیراعظم کا ہے؟ سروے سے سامنے آنے نتائج بتاتے ہیں…