’کجرا رے‘ جب ٹرک کے پیچھے لکھے الفاظ گلزار کی شاعری میں ڈھل گئے۔۔
رواں ہفتے اپنی سالگرہ منانے والے معروف بھارتی گیت نگار اور شاعر گلزار نے اپنی زندگی کی اٹھاسی بہاریں اور خزائیں دیکھ لی ہیں مشہور گیت نگار نے اپنے چھ دہائیوں پر محیط کیریئر میں متعدد گانے لکھے اور انسانی جذبات کو خوبصورت انداز میں لفظوں میں ڈھالا بھارتی…
بھارت میں پارسیوں کی نسل معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار
بھارت میں ایک ’ڈیٹینگ ایپ‘ کے ذریعے پارسی مرد اور خواتین کو آپس میں ملانے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاکہ ان کی شادیوں اور خاندان بڑھانے سے پارسیوں کی آبادی میں اضافہ ہو سن 1941ع میں بھارت میں ایک لاکھ 14 ہزار کے قریب پارسی آباد تھے۔ تقسیم کے بعد کچھ پارسی…
”گائے ذبح کرنے پر پانچ قتل کر چکے ہیں“ بی جے پی رہنما کا دعویٰ
بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والے راجستھان کے رہنما گیان دیو آہوجا نے کہا ہے ”گائے کو ذبح کرنے کے معاملے پر اب تک ہم پانچ افراد کو قتل کر چکے ہیں“ بھارتی ٹی وی این ڈی ٹی وی کے مطابق گیان دیو کی ایک وڈیو سامنے آئی…
روسی صدر ’پیوٹن کا ذہن‘ سمجھے جانے والے فلسفی کی بیٹی کار بم دھماکے میں ہلاک
روسی دارالحکومت ماسکو کے قریب صدر ولادیمیر پیوٹن کے انتہائی قریبی ساتھی کی بیٹی ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئی ہیں دریا ڈوگینا کے والد روسی فلسفی الیگزینڈر ڈوگن کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ذہن بھی کہا جاتا ہے روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق دریا ڈوگینا کی موت…
عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی: پیمرا
’آئی جی اور ڈی آئی جی کو نہیں چھوڑنا، آپ پر کیس کرنا ہے۔ مجسٹریٹ صاحبہ زیبا آپ بھی تیار ہو جائیں، آپ کے خلاف بھی ایکشن لیں گے۔‘ سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اس تقریر کے بعد الیکٹرانک میڈیا کے نگراں ادارے…
’ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو کہ ہم کو تتلیوں کے دیس جانا ہے‘ نیّرہ نور چل بسیں
بلبلِ پاکستان کا ٹائٹل حاصل کرنے والی ماضی کی معروف گلوکارہ نیّرہ نور کراچی میں 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ان کے اہل خانہ کے مطابق نیّرہ نور کا ہفتہ کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا، تاہم ان کی بیماری کی نوعیت فوری طور پر واضح نہیں ہوسکی اہل خانہ…
کوئٹہ میں قتل ہونے والے تین بچوں کی ماں بھی فائرنگ سے ہلاک
گزشتہ روز پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ایک ایسی خاتون کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا، جن کے تین بچوں کو بھی ڈیڑھ سال قبل بے دردی سے مار دیا گیا تھا پولیس کے مطابق نرگس مینگل کو ہفتے کی صبح کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر اپنے گھر کے…
ڈولفن سے بندھے کیمروں میں ریکارڈ مناظر سے ڈولفن کے بارے میں نیا انکشاف
امریکی بحریہ کی جانب سے ڈولفنز پر لگائے گئے کیمروں کے نتیجے میں سمندری حیات کے متعدد راز سامنے آئے ہیں امریکی بحریہ کی جانب سے زیرِ سمندر بارودی سرنگوں کی نشاندہی اور امریکی جوہری ذخیرے کی حفاظت کے لیے ڈولفنز کو باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے اور پھر اِن…