سوات کی محمود غزنوی مسجد, جہاں بدھ مت عبادت گاہ بھی ساتھ ہے
’اوہ مسجد میں کامن روم بھی بنایا گیا تھا۔ لگتا ہے کافی ایڈوانس مسجد تھی‘ میں نے جیسے ہی یہ جملہ کہا، قریب کھڑے محکمہ آثار قدیمہ کے اہلکار دولت شاہ نے جواب دیا ’یہ مسجد نہیں بدھ مت کی عبادت گاہ ہوا کرتی تھی، مسجد اور اس عبادت گاہ کی دیوار ایک ہی ہے…
میوزیم میں جانوروں کی باقیات کو کیسے سنبھالا جاتا ہے؟
میوزیم میں جانوروں کے ڈھانچے محفوظ کر کے رکھے جاتے ہیں، حال ہی میں گورگوسارس کا ڈھانچا نیویارک میں نیلام کیا جا رہا ہے سوال یہ ہے کہ میوزم میں جانوروں کی ان نایاب اور انمول باقیات کو صاف اور اچھی حالت میں کیسے برقرار رکھا جاتا ہے؟ ڈھانچے قدیمی ڈائنوسارز…
سیرالیون کے فٹبالر کا میچ میں شرکت کے لیے اپنی شادی کی تقریب میں بھائی کو بھیجنے کا معاملہ، حقیقت کیا ہے
سیرالیون کے فارورڈ فٹبالر محمد بویا تورے کو اپنی نئی فٹبال کلب کو فوری رپورٹ کرنا تھی، اس لیے وہ اپنی ہی شادی کی تقریب میں شرکت نہیں کر سکے اور اپنی نمائندگی کے لیے بھائی کو بھیج دیا یوں محمد بویا اپنی زندگی کے خاص دن کے موقع پر وہاں موجود نہیں تھے،…
ناصر اقبال نے سعودی جیلوں سے 155 پاکستانیوں کو کیسے رہا کرایا
سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی نے گذشتہ دو سالوں کے دوران سعودی عرب کی جیلوں سے ایک سو پچپن پاکستانی قیدیوں کی رہائی میں مدد فراہم کی ہے ناصر اقبال نامی پاکستانی شہری نے اس کام کے لیے ساڑھے ستائیس لاکھ ریال کج خطیر رقم کا انتظام کرکے جرمانوں کی ادائیگی…
قومی بچت میں شریعت سے مطابقت رکھنے والی 2 اسیکمز متعارف کرنے کے علاوہ اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ
سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) آئندہ ماہ سے شریعت سے مطابقت رکھنے والی دو بچت اسکیمیں، سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹ (ایس آئی ایس اے) اور سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ (ایس آئی ٹی اے) شروع کرے گا سینٹرل ڈائریکٹوریٹ نے رفاہ نیشنل سیونگز (آر این…
دوسرے آدمی کا ڈرائنگ روم (افسانہ)
سمندر پھلانگ کر ہم نے جب میدان عبور کئے تو دیکھا کہ پگڈنڈیاں ہاتھ کی انگلیوں کی طرح پہاڑوں پر پھیل گئیں۔ میں اک ذرا رکا اور ان پر نظر ڈالی جو بوجھل سر جھکائے ایک دوسرے کے پیچھے چلے جارہے تھے۔ میں بے پناہ اپنائیت کے احساس سے لبریز ہو گیا۔۔۔ تب علیحدگی کے…
درختوں کا دیوانہ، نثار بادینی
قتل گاہوں سے چُن کر ہمارے علم اور نکلیں گے عشاق کے قافلے جن کی راہِ طلب سے ہمارے قدم مختصر کر چلے درد کے فاصلے کر چلے جن کی خاطر جہاں گیر ہم جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔۔۔ فیض احمد فیض کی یہ سطور آج…
آ چِین مجھے مار!
ہو سکتا ہے اس وقت مغرب کو روس یوکرین مچاٹے سے پوری تشفی نہ مل رہی ہو اور اسے ایک اضافی بحران کی فوری ضرورت پڑ گئی ہو۔ چنانچہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان میں قدم رکھ کے یہ کمی پوری کر دی ایک طرف امریکہ، برطانیہ اور نیٹو مستقبل…