پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل گرفتار، یہ گرفتای نہیں اغوا ہے۔ پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر فواد چوہدری اور دیگر رہنماؤں کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو اسلام آباد کے بنی گالا چوک سے ‘اغوا’ کر لیا گیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز گل کو بنی گالا چوک…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (پہلا حصہ)
شہر مردہ اور بے جان نہیں وہ سانس لیتے ہیں۔ اپنے یہاں موجود زندگی سے خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہو بے پناہ محبت کرتے اور ان کا دکھ درد محسوس کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ شہروں میں رہنے والے بھی اپنے شہروں پر فخر کرتے ہیں اور دنیا میں جہاں بھی رہیں…
کراچی کی مردم شماری کا پینڈورا باکس
ملک میں نئی مردم شماری کی تیاریاں جاری ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات نئی مردم شماری کے بعد ہوں گے۔ 2017 کی مردم شماری پر سندھ کو اعتراض تھا، خصوصی طور پر کراچی کی مردم شماری پر کراچی کی تمام سیاسی جماعتوں کو تحفظات تھے، اس لیئے سندھ حکومت مردم…
بنگلہ دیش: خواتین رضاکاروں کی ٹیم سمندری طوفانوں کا مقابلہ کیسے کر رہی ہے؟
بنگلہ دیش میں لوگوں کو آفات سے بچانے کے لیے ایک عالمی سطح کا نظام موجود ہے، جس میں خواتین کی بہتر مدد کے لیے خواتین رضاکاروں کی فوج بھی شامل ہے۔ اس نظام میں دوسرے ممالک کے لیے سیکھنے کے لئے بہت کچھ موجود ہے چینا مستری بھی انہی رضاکاروں میں شامل ہیں، جن…
لاطینی امریکہ میں ’مصنوعی منشیات‘ کا بڑھتا استعمال
لاطینی امریکہ کے خطے میں منشیات کے استعمال میں تبدیلی آ رہی ہے اور ’مصنوعی منشیات‘ کا استعمال تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ جس کے بعد ’فینٹانل‘ میکسیکو میں منشیات کے تاجروں اور اسمگلروں کے لیے ایک انتہائی منافع بخش برآمد بن گئی ہے یاد رہے کہ رواں سال فروری…
برطانیہ کا زہریلا باغ، جہاں موجود چند پودوں کو چھونے سے ہی انسان مر سکتا ہے
انگلینڈ میں نارتھ ہمبرلینڈ میں ایلنوک کے مقام پر ایک پارک ہے جس کا نام ہے ’پوائزن گارڈن‘ یا زہریلا باغ لیکن زہریلا پن صرف اس باغ کے نام تک محدود نہیں النوک گارڈن شمالی انگلینڈ کے سب سے خوبصورت پرکشش مقامات میں سے ایک ہے، جہاں ایکڑ پر مشتمل رنگ برنگے پودے…
قدرتی نظاروں میں وقت گزارنے کےدرجنوں طبی فوائد ہیں، تحقیق
جاپانی ماہرین کی جانب سے کیے جانے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ قدرتی نظاروں میں وقت گزارنے والے افراد کو تین کے قریب جسمانی، ذہنی اور سماجی فوائد حاصل ہوتے ہیں، ان کے خیالوں کی اڑان بہتر ہوتی ہے، تخیل مضبوط ہوتا ہے اور تخلیقی صلاحیت بھی پروان چڑھتی…
پہلی مرتبہ انسانی امنیاتی نظام کا مکمل نقشہ تیار
سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے جدید ترین اسکریننگ ٹیکنالوجی کی بدولت انفرادی خلیات کے درمیان روابط اور جوڑ کو نوٹ کرتے ہوئے انسانی امنیاتی نظام کا اب تک کا مکمل ترین اور مربوط نقشہ تیار کیا ہے اس طرح کینسر سمیت کئی امراض کو سمجھنے میں مدد ملے گی اور توقع ہے کہ…