بھارت میں مودودی اور سید قطب کی کتابیں نصاب سے خارج
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں برِصغیر کے معروف عالم دین مولانا مودودی اور مصری اسلامی اسکالر سید قطب کی کتابوں کو نصاب سے خارج کر دیا گیا ہے۔ بعض انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے ان کی کتابوں پر اعتراض کیا گیا تھا بھارت کے بعض ہندو قوم پرستوں نے وزیر اعظم…
چلی میں اچانک 25 میٹر وسیع اور 200 میٹر گہرا گڑھا نمودار
ماہرین اس وقت حیران رہ گئے جب چلی میں تانبے کی ایک کان کے قریب بہت کم وقت میں ایک گڑھا (سنک ہول) نمودار ہو گیا، جو 25 میٹر چوڑا اور 200 میٹر گہرا ہے چلی کے میڈیا کے مطابق دارالحکومت سینٹیاگو سے 665 کلومیٹر شمال میں واقع قصبے ٹیرا امریلا سے چند میٹر کے…
پی پی رہنما اور صوبائی وزیر شہلا رضا کو کس بنیاد پر خواتین کی ٹیم کا مینیجر بنایا گیا؟
پاکستان کی خواتین کی ہاکی ٹیم 8 سے 15 اگست کے دوران تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں ہونے والے انڈور ایشیا کپ میں حصہ لے گی، لیکن سوشل میڈیا پر اس ٹورنامنٹ سے زیادہ ٹیم کے ساتھ پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کی بطور ’مینیجر‘ مقرری زیر بحث ہے لوگ اس بات پر…
روس ایرانی سیٹلائٹ ’خیام‘ مدار میں بھیجنے کے لیے تیار
روس ایران کا ایک نہایت حساس ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹ بہت جلد مدار میں بھیجے گا۔ اس خبر کی تصدیق روس اور ایران دونوں نے کی ہے۔ یہ اعلان روسی صدر کے ایران کے دورے کے بعد سامنے آیا ہے جمعرات 4 اگست کو نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ پریس کی تہران سے موصولہ رپورٹ کے…
کراچی کے معروف گرلز کالجوں سے ہیومینیٹیز فیکلٹی ختم کر دی گئی
محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے کراچی سمیت سندھ کے ایک لاکھ سے زائد طلبہ کے انٹر سال اول کے داخلوں کے بعد میرٹ لسٹ جاری کی گئی ہے میرٹ لسٹ کے مطابق کراچی میں طالبات کے کئی سرکاری کالجوں سے ہیومینیٹیز فیکلٹی ختم کردی گئی ہے اور وہاں طالبات کے داخلے روک دیے…
کراچی: آن لائن پیسہ کمانے کی مفت تربیت کے لیے مرکز زیر تعمیر
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں حکومتِ سندھ اور غیر سرکاری تنظیم جے ڈی سی کے تعاون سے شہریوں کو آن لائن پیسے کمانے کی مفت تربیت دینے کے لیے ایک مرکز تعمیر کیا جا رہا ہے جے ڈی سی کے سیکریٹری جنرل ظفر عباس کے مطابق سندھ حکومت کی فراہم کردہ زمین پر مرکز کی…
پاکستان کے طارق عزیز اور کینیا کی آسیہ بتاتے ہیں ”نشے کی عادت زندگی تباہ کیسے کرتی ہے؟“
افریقہ میں نوجوان نسل میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق سن 2030ع تک نشے کرنے والے افریقی نوجوانوں کی تعداد ڈرامائی حد تک بڑھ جائے گی۔ پاکستان میں البتہ منشیات کے استعمال میں معمولی سے کمی ہوئی ہے کینیا کے ساحلی شہر ملیندی میں واقع…
’لال سنگھ چڈھا‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟
بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کی عرفیت سے مشہور اداکار عامر خان نے آئندہ ہفتے ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہونے کے بعد کہا ہے کہ ان کے بھارتی ہونے پر شک نہ کیا جائے، وہ محب وطن ہیں ’نئی دہلی ٹیلی وژن‘ (این ڈی ٹی وی)…