وہ درخت، جس کے پاس جانے پر چھ ماہ قید اور 5 ہزار ڈالر جرمانہ ہو سکتا ہے
دنیا کا بلند ترین زندہ درخت امریکا میں واقع ہے، لیکن اب وہاں جانے سے پانچ ہزار ڈالر جرمانہ اور چھ ماہ قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے کیلیفورنیا کے ریڈ وُڈ نیشنل پارک کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ان کی حدود میں موجود ’ہائپیریئن‘ نامی درخت کو مہم جُو حضرات سے شدید…
پہلی بار ایچ آئی وی سے متاثر ضعیف مریض صحتیاب
دنیا میں پہلی بار ایچ آئی وی (ہیومن امیونو ڈیفیشنسی وائرس) اور (لیوکیمیا) بلڈ کینسر سے متاثر ضعیف ترین شخص پیچیدہ سیل ٹرانسپلانٹ کے بعد صحتیاب ہو گیا ان کی صحتیابی پر ماہرین نے امید کا اظہار کیا ہے کہ اس طرح کا طریقہ علاج موذی امراض کے لیے فائدہ مند ہو…
سات شہروں سے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
حکومت کے اس دعوے کے برعکس، کہ پولیو وائرس صرف خیبر پختونخوا کے اضلاع تک محدود ہے، سات شہروں سے لیے گئے ماحولیاتی نمونے مثبت آئے ہیں، جس سے بڑے شہری مراکز میں وائرس کی موجودگی کی نشاندہی ہوتی ہے اسلام آباد اور لاہور سے سولہ ماہ کے وقفے کے بعد جمع کیے گئے…
چوتھی کا جوڑا (افسانہ)
سہ دری کے چوکے پر آج پھر صاف ستھری جازم بچھی تھی۔ ٹوٹی پھوٹی کھپریل کی جھریوں میں سے دھوپ کے آڑے ترچھے قتلے پورے دالان میں بکھرے ہوئے تھے۔ محلے ٹولے کی عورتیں خاموش اور سہمی ہوئی سی بیٹھی تھیں۔ جیسے کوئی بڑی واردات ہونے والی ہو۔ ماؤں نے بچے چھاتیوں سے…
ریچل کوری سے شیریں ابو عاقلہ اور امریکی بلڈوزرز سے برطانوی ڈرونز تک
ریچل کوری ایک تیئیس سالہ امریکی طالبہ تھی، جسے اس کے انسانی جذبے، انسانیت کی خاطر تڑپ اور انسانی حقوق کے لیے قربانی نے امر کر دیا اس نے اسرائیلی فوج کے ظلم و جبر کے شکار فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھانے کے لیے امریکہ سے فلسطینی شہر غزہ تک کا سفر کیا کوری کو…
ایک دن سرکاری دفتر میں
کسی نے ہم سے کہا تھا کہ سرکاری دفتر میں اگر کام کروانا ہو تو صبح جلدی جلدی دفتر میں پہنچیں تو کام ہو جاتا ہے۔ ہم ٹھہرے بدھو فوراً ان کی باتوں میں آ گئے اور صبح صبح دفتر جا پہنچے۔ دفتر بالکل خالی تھا حالانکہ سرکاری اوقات کے مطابق دفتر کھلے آدھ پون…
عزم و ہمت کی داستان: ٹیکسلا کے چھوٹے قد والے مگر بلند ہمت فری لانسر
ٹیکسلا کے علاقے گڑھی افغاناں سے تعلق رکھنے والے سید عمیر کا قد دو فٹ نو انچ ہے۔ انہوں نے بچپن سے ہی مشکلات کا سامنا کیا لیکن اپنی ہمت اور حوصلے سے ہر مشکل کو ناکام بناتے ہوئے اپنے اندر موجود صلاحیتوں کو منوا لیا تیس سالہ عمیر کو ’اوسٹیو جینیسس‘ نامی…
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے ایمن الظواہری تک کیسے پہنچی؟
دو دہائیوں سے امریکہ کو مطلوب القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کے لیے ان کا روزمرہ کا معمول ہی جان لیوا ثابت ہوا، جب 31 جولائی کی صبح ایک امریکی میزائل نے انہیں ان کی بالکونی میں ہلاک کر دیا صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے انٹرویوز پر مبنی…