پشین سے ہالی ووڈ کا سفر کرنے والے اداکار کی کہانی
بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے اداکار عمران ترین نے ہالی ووڈ فلم ’دا بیریئر‘ میں کام کیا ہے، جو 2023 کے کین، ویسن اور نیویارک جیسے بڑے فلمی میلوں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ایسا پہلی بار ہو رہا ہے کہ بلوچستان کا مقامی اداکار ہالی ووڈ کی…
لال سنگھ چڈھا: عامر خان اور کرینہ نے تازہ انٹرویوز میں کیا بتایا؟
کرن جوہر کے پروگرام ’کافی ود کَرن‘ میں بالی وڈ کے معروف و ممتاز اداکار عامر خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا کے حوالے سے ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اداکار عامر خان کا کہنا تھا کہ انہیں ایک اچھی فلم بنانے پر خوشی ہے لیکن اگر لوگوں…
بے سُرا گانے پر بنگلہ دیش میں گلوکار گرفتار
ایک بے سرے بنگلہ دیشی گلوکار کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور کہا ہے ”وہ کلاسیکی گانوں کی تکلیف دہ پیشکشیں بند کر دیں“ ان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو چکا ہے مذکورہ گلوکار ’ہیرو عالم‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں اور انٹرنیٹ پر ان کی بڑی تعداد…
’دھوکے سے‘ پاکستان پہنچنے والی بھارتی خاتون کا بیس سال بعد اہل خانہ سے رابطہ
کراچی کے ایک نوجوان کی کوششوں سے پاکستان میں قیام پذیر بھارتی خاتون کا بیس سال بعد اپنے رشتے داروں سے رابطہ ہو گیا ہے اور اب وہ اپنے ملک واپس جانے کے لیے بے تاب ہیں مذکورہ بھارتی شہری حمیدہ بانو نے بیس برس قبل روزگار کے سلسلے میں دبئی جانے کے لیے ایک…
لسبیلہ میں جہاں رسائی ممکن تھی، وہاں راشن اور فرسٹ ایڈ کی سہولت پہنچا دیں، بی وائی سی
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ پچھلے جمعے کو بی وائی سی (کراچی) کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہم کراچی کے مختلف علاقوں میں بلوچستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی کیمپ لگائیں گے اور ٹیمیں بنا کر بلوچستان کے علاقے…
میٹا پر لوگوں کے میڈیکل ڈیٹا کے ایڈز فیسبک پر چلانے کا الزام
فیسبک کی مالک کمپنی میٹا پر صارفین کو مطلع کیے بغیر امریکی ہسپتالوں سے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے الزام میں دو نئے مقدمات دائر کیے جا رہے ہیں دعوؤں میں میٹا پکسل کا ذکر کیا گیا ہے جو بٹن پر کلک کرتے ہی فیسبک کو ڈیٹا بھیجتا ہے دی مارک اپ کی ایک حالیہ رپورٹ…
موسمیاتی تبدیلیاں، ایک سنجیدہ مسئلہ
آج سے قریباً دس سال قبل میرے ساتھی رپورٹر افتخار فردوس نے پہلی مرتبہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے بات کی۔ پہلے پہل تو سمجھ ہی نہیں آئی پھر افتی نے، جو ماشاءاللہ اب ایک بہت ہی مشہور اور مستند صحافی بن چکے ہیں، موٹا موٹا سمجھایا۔ ایلی نینو کی بات کی اور…
فارسی کے میدان اور انگلش کے میڈیم کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
اے شمع تری عمر طبیعی ہے ایک رات، ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے۔۔ ’شمع‘ عربی لفظ ہے، اس کے معنی ’موم‘ کے ہیں جب کہ اس ‘موم’ سے بنی ‘موم بتی’ بھی عربی میں ‘شمع’ کہلاتی ہے۔ شمعیں جتنی ہوں روشنی بھی اسی نسبت سے ہوتی ہے۔…