قدیم اور شاندار تاریخ کے حامل چین کے اویغور، جو کبھی منگولوں پر حکمرانی کرتے تھے
آج یہ برادری محکوم ہے اور ممکنہ طور پر اپنی تاریخ کے بدترین وقت کا سامنا کر رہی ہے لیکن کبھی اویغور ایک سلطنت تھی جس نے منگولوں کے علاقوں پر حکومت کی، چنگیز خان کو رسم الخط دیا، تیمور دی لیم نے ان پر حکمرانی کی، ایک صوفی تھیوکریسی قائم کی، اور بیسویں صدی…
سیلاب کو سیاسی ہوتے دیر نہیں لگتی
رفتہ رفتہ تباہ کاری کی کتاب ورق در ورق کھلتی جا رہی ہے۔ آخری پنے تک پہنچتے پہنچتے جانے املاکی و جانی و مواصلاتی تباہی کی کیا تصویر بنے۔ آثار یہی بتا رہے ہیں کہ دو ہزار دس کے بعد آنے والا یہ سب سے ظالم مون سون ہے۔ تب خیبر پختون خوا، پنجاب اور…
بلوچستان میں ڈیموں کی صورتحال کیا ہے؟
بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے پسنی کے ماہی گیر اسماعیل کا کہنا ہے ”موجودہ بارشوں سے 2005ع کی یاد آ گئی ہے۔ جب اچانک شادی کور ڈیم ٹوٹ گیا اور پورے کا پورا علاقہ ڈیم کے پانی کے نیچے آ گیا، کسی کے پاس خود کو بچانے کا کوئی موقع نہیں تھا۔ پانی اپنے…
جولائی میں بجلی کے بھاری بلوں نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں۔۔ مزید کتنا اضافہ ہوگا؟
ماہانہ تین ہزار سے ساڑھے تین ہزار روپے بجلی کا بل ادا کرنے والے صدر ٹاون کراچی کے رہائشی سعید سربازی کو جولائی کے مہینے کا بل آٹھ ہزار روپے موصول ہوا۔ سعید سربازی وائٹ کالر جاب کرتے ہیں اور ان کے گھر میں بجلی کا استعمال بھی زیادہ نہیں ان کے گھر میں صرف…
”ایران ہمارا خاتمہ چاہتا ہے“ بہائی فرقے کے رہنما
بہائی برادری کا کہنا ہے کہ وہ ایرانی حکام کی جانب سے ظلم و ستم اور گرفتاریوں کی لہر کی وجہ سے مشکلات اور صدمے سے دوچار ہے،جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ بہائیوں کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور اپنے مذہب کا پرچار کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے ایران میں 1979ع کے…
17 سال بعد انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے ’بمپر انٹرنیشنل سیزن‘ کا آغاز
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم گزشتہ سترہ برسوں میں پہلی مرتبہ ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، جس دوران وہ پاکستانی ٹیم کے خلاف سات ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ اور تین ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ یہ اعلان لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف…
کراچی سمیت سندھ میں 5 سے 9 اگست کے درمیان بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ میں 5 سے 9 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مشرقی سندھ میں 4 اگست کی رات یا 5 اگست کی صبح سے مون سون ہوائیں داخل ہونے کا…
’امریکہ نے الظواہری کو مارنے کے لیے چاقوؤں والا میزائل استعمال کیا‘
امریکہ نے اتوار کی صبح کی صبح چھ بج کر اٹھارہ منٹ پر کابل میں القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو مارنے کے لیے جو ہتھیار استعمال کیا، وہ کوئی عام میزائل نہیں تھا بلکہ اس کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا تھا امریکہ عموماً اپنے انسانی اہداف کو ہلاک کرنے کے…