القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کابل میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا نے ایک حملے میں القاعدہ کے سربراہ اور اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی ایمن الظواہری کو ہلاک کر دیا، یہ حملہ 2011 میں القاعدہ کی بنیاد رکھنے والے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد عسکریت پسند تنظیم کے لیے سب سے بڑا دھچکا…
مزید آٹو اسمبلرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (پی ایس ایم سی ایل) نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 3 لاکھ 14 ہزار سے 6 لاکھ 61 ہزار روپے کا بڑا اضافہ کرکے خریداروں کو زور کا جھٹکا دیا ہے، جبکہ جاپانی اور چینی موٹر سائیکل اسمبلرز نے بھی روپے کی قدر میں بڑی کمی کے باعث درآمدی…
نااہلی کیس میں وزیراعلیٰ سندھ کی لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا
سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کے خلاف نظرثانی درخواست کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ موجودہ تین ججوں پر مشتمل بینچ کی جگہ ایک لارجر بینچ تشکیل دے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال، جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس…
’ممنوعہ فنڈنگ‘ کیس: الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا، پی ٹی آئی کا چیلنج کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منگل کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر ممنوعہ فنڈز لینا ثابت ہو گیا ہے لہٰذا پارٹی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا جا رہا ہے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں…
رحمان کے جوتے
دن بھر کام کرنے کے بعد، جب بوڑھا رحمان گھر پہنچا تو بھوک اسے بہت ستا رہی تھی۔ ”جینا کی ماں، جینا کی ماں۔۔۔!“ اس نے چلاتے ہوئے کہا۔۔۔ ”کھانا نکال دے بس جھٹ سے۔۔۔“ بڑھیا اس وقت اپنے ہاتھ کپڑوں لتوں میں گیلے کیے بیٹھی تھی اور پیشتر اس کے کہ وہ اپنے ہاتھ…
یکم اگست، جب سلطنت برطانیہ نے غلامی ختم کرنے کا اعلان کیا
آج سے 188 سال قبل جب برطانوی پارلیمان نے برطانیہ کے زیرتسلط علاقوں میں غلامی کے خاتمے کا اعلان کیا تو ان لاکھوں افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، جنہیں دنیا بھر کے مختلف علاقوں میں غلاموں کے طور پر خریدا اور بیچا جا چکا تھا یکم اگست، 1834 کو برطانوی…
نوجوان ملازمتوں کے بجائے اپنا کاروبار کریں
وطن عزیز میں ملازمتوں کےلیے دو اہم شعبے ہیں۔ ایک شعبہ سرکاری، جس میں نیم سرکاری بھی شامل ہے کیونکہ اسے بھی سرکاری یا اس کے قریب تر سمجھا جاتا ہے جبکہ دوسرا شعبہ پرائیویٹ ہے سرکاری شعبے کے بارے میں عوام کا نقطہ نظر بہت اچھا ہے۔ وہ سرکاری ملازمت کو بہت…
جب ایک شخص کی معمولی سی خراش جسم کا گوشت کھانے والے جان لیوا مرض میں بدل گئی
اسکاٹ نیل کام سے واپس آ رہا تھا کہ اس کے گھٹنے پر معمولی سی خراش آ گئی۔ اسے معلوم نہیں تھا کہ یہ معمولی سی خراش اس کی زندگی کے لیے خطرہ بن جائے گی لیکن یہ معمولی سی خراش نہ صرف اس کی ٹانگ سے محرومی کا خطرہ بن گئی بلکہ اس کی…