وزیراعظم سیلاب متاثرین سے ملاقات کے لئے بلوچستان پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف کو کوئٹہ ائیرپورٹ پر بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کوئٹہ سے قلعہ سیف اللہ روانہ ہوگئے جہاں وہ خشنوب خیمہ بستی میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے۔ این ڈی آیم اے…
خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے تباہ کاریاں، 7افراد جاں بحق
تفصیلات کے مطابق مردان کی تحصیل تخت بھائی مدے بابا سپینہ تھانہ میں کمرے کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 3 خواتین جاں بحق جبکہ خاتون بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے. برساتی نالوں میں ڈوبنے سے 4 نوجوان بھی جاں بحق ہوئے صوابی شہر اور گردونواح میں موسلادھار…
بارشوں میں گورننس بھی بہہ جاتی ہے
ہر برس، دو برس بعد آنے والا سیلاب انسانی جانوں اور املاک کے ساتھ ساتھ بااختیاروں کے تن پر برگِ انجیر (فگ لیف) تک نہیں چھوڑتا۔ مگر یہ سخت جان ہر سال مون سون گزرتے ہی نئے کپڑے پہن کے جھٹ سے کھڑے ہو جاتے ہیں تازہ ترین سیلاب میں سکھر بیراج کے دروازوں میں…
بلوچستان کا کوئی والی وارث ہے؟
صوبہ پنجاب میں جب سیاسی جماعتیں اپنے اپنے پنجاب اسمبلی کے اراکین کا پہرہ دے رہی تھیں، جب جوڑ توڑ ہو رہی تھی کہ پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ کون ہو گا، جب سپریم کورٹ پر بھرپور انداز میں تنقید اس لیے کی جا رہی تھی کہ فل کورٹ بینچ نہیں بنایا، جب سیاسی جماعت…
کبھی خشک سالی سے زندگی اجیرن، تو کبھی سیلاب کا عذاب
مظہر حسین کا تعلق پنجاب کے ضلع راجن پور کی یونین کونسل محمد پور دیوان سے ہے۔ ان کا کہنا ہے ”بارشیں ہوں یا نہ ہوں دونوں حالات میں ہمارے لیے مصیبت ہی مصیبت ہے۔ ہر دو، تین سال بعد ہمارے راجن پور کے علاقے سیلابی پانی سے متاثر ہوتے ہیں۔ اس سال تو لگتا…
صحافی اور ’عوامی مورخ‘ اختر بلوچ انتقال کر گئے
اپنی موٹر سائیکل پر ’عام آدمی‘ کی پلیٹ لگا کر گھومنے والے کراچی کے سینیئر صحافی، کئی کتابوں کے مصنف، بلاگر، استاد اور سماجی رہنما اختر بلوچ چون سال کی عمر میں انتقال کر گئے اختر بلوچ کے بھانجے نوید بلوچ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ…
”لاشوں کا دریا“ سکھر بیراج سے مزید 4 لاشیں برآمد، مجموعی تعداد 19 ہوگئی
ملک بھر میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد سکھر بیراج سے لاشیں ملنے کا سلسلہ نہ رک سکا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جس کے بعد چار روز میں ملنے والی لاشوں کی تعداد انیس ہوگئی ہے، جب کہ کچھ ذرائع یہ تعداد تیئیس…
بے قابو چینی راکٹ بحر ہند میں گر گیا، ناسا کی شدید تنقید
امریکی خلائی ادارے ناسا نے ہفتے کو بحر ہند کے اوپر چین کے بے قابو راکٹ کے گرنے کے واقعے پر تنقید کی ہے بے قابو چینی راکٹ ’لانگ مارچ‘ کا مرکزی حصہ ہفتے کے روز بحر ہند کے اوپر گر کر تباہ ہوگیا تھا اکیس ٹن وزنی لانگ مارچ بی فائیو بوسٹر 24 جولائی…