موبائل کا دھواں دھار استعمال: والدین مزے میں اور بچے خطرے میں
تصویر نمبر ایک: بچے نے گٹھنے گٹھنے چلنا شروع کیا ہے اور ساتھ ہی ہر چیز کو چھونے، پکڑنے اور اس کا ذائقہ چکھنے کے لیے منہ میں ڈالنے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ امّاں ابّا خاص طور پر امّاں یہ کہتی ہیں کہ ارے وہاں مت جاؤ، یہ مت پکڑو، چھی! کیا ہروقت…
محمد رفیع بالی ووڈ کے نمبر ون گلوکار کیسے بنے؟
ایسے لوگوں کی ایک طویل فہرست ہے، جو لاہور سے ممبئی فلم انڈسٹری گئے اور کامیابی نے ان کے قدم چومے۔ ایسا ہی ایک ستارہ محمد رفیع تھا، جو اپنی موت کے بیالیس برس گزرنے کے بعد آج بھی پوری آب و تاب سے روشن ہے اگرچہ یہ کامیابی انہیں راتوں رات نہیں ملی بلکہ…
افغانستان: جنگی جرائم کی تفتیش سولہ سال بعد بھی ’ابتدائی مراحل‘ میں۔۔
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے حوالے سے سامنے آنے والی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بین الااقوامی فوجداری عدالت (انٹرنیشنل کرمنل کورٹ یا آئی سی سی) اس معاملے پر سولہ سال گزرنے کے باوجود ابھی تک ’ابتدائی مراحل‘ میں ہے، جس کی ایک وجہ افغان حکومت کو…
بھارت کے اسکول میں بدروحوں کے اثرات یا بچیوں میں اعصابی تناؤ یا کچھ اور۔۔۔
ان دنوں بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے باگیشور ضلع کے ایک سرکاری سکول کی وڈیو سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا میں وائرل ہے، جس میں اسکول کی کچھ طالبات بدحواسی کے عالم میں چیخ و پکار کرتی اور پریشان نظر آرہی ہیں مقامی لوگوں نے اسے بدروحوں کے اثرات قرار…
غزوۂ ہند یا ہندوؤں کا قتلِ عام ہمارا ایجنڈا نہیں: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے رہنما کا انٹرویو
پاپولر فرنٹ آف انڈیا یا پی ایف آئی کے جنرل سکریٹری انیس احمد نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم ”حکومت کی مسلم مخالف پالیسیوں کی پُرزور مخالفت کرتی رہی ہے اور مسلمانوں میں اپنے آئینی حقوق کا مطالبہ کرنے کے…
ایک خوراک والی ریبیز ویکسین کے حوصلہ افزاء نتائج
ایک تحقیق کے ابتدائی نتائج کے مطابق ایک خوراک والی ریبیز کی نئی ویکسین ریبیز بیماری کے خلاف تحفظ میں مؤثر پائی گئی ہے، پہلے مرحلے کے کلینیکل ٹرائلز کے نتائج کے مطابق یہ ویکسین محفوظ ہے اس نئی ویکسین کا مقصد موجودہ ریبیز کی ویکسین کو درپیش مسائل کا حل ہے،…
بارشوں سے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں تباہی، انتظامیہ کیا کر رہی ہے؟
بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ درجنوں ہلاکتوں کے ساتھ ساتھ ہزاروں افراد بے گھر اور مویشی سیلاب برد ہو چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر احتجاج اور شدید نکتہ چینی کے بعد آج بالآخر ملکی وزیر اعظم نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے بلوچستان میں…
ناراض بلوچوں کا اسلحے کے زور پر کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا: حکومت
حکومت بلوچستان کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہا کہ صوبے میں ہونے والے حالیہ بد امنی کے واقعے میں سکیورٹی فورسز کے افراد پر حملہ ہوا اور اس کے بعد اس کو لاپتہ افراد کے مسئلے سے منسلک کیا گیا اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ زیارت میں…