روس خطرناک ترین کارڈ کھیلنے والا ہے، جس کے لیے مغرب تیار نہیں!
چند ہفتے قبل امریکی بینک جے پی مورگن نے ایک ایسی خوفناک وارننگ دی تھی، جس نے کاروباری میڈیا کے علاوہ بمشکل ہی کہیں کوئی اور ہلچل پیدا کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر روس نے تیل کی برآمدات کو مکمل طور پر روک دیا تو عالمی معیشت کو اتنا بڑا جھٹکا…
آذربائیجان کو ’آگ کی سرزمین‘ کیوں کہا جاتا ہے؟
شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہر، سگِ زمانہ ہیں، ہم کیا ہماری ہجرت کیا۔۔ شعر افتخار عارف کا ہے، اور اُن کے منفرد اسلوب کا ترجمان ہے۔ اس شعر میں ہماری دلچسپی لفظ ’آگ‘ سے ہے۔ ’ہوا، پانی اور مٹی‘ کے ساتھ ’آگ‘ کا شمار اُن چار عناصر میں کیا گیا…
اس ہفتے کی تصاویر
یہ تصویر حفیظ بلوچ نے بھیجی ہے، جو ملیر کے علاقے کاٹھور میں لی گئی ہے، جب دھرتی نے بارشوں کے بعد سبزے کی چادر اوڑھ لی ہے۔۔ بارشوں کے بعد یہ دھلا آسماں، یہ سبز چادر اوڑھے پاک زمیں، یہ پرندوں کی مستیاں اور خوشی سے ادہر ادہر گھاس چرتے مویشی ارض ملیر…
کبھی کبھی خواب یوں بھی پورے ہو جاتے ہیں۔۔۔
شارجہ سے بھارتی شہر حیدرآباد دکن جانے والے انڈیگو ایئر لائن کے جہاز کی پرواز دوران سفر فنی خرابی سے دوچار ہوئی، جس کی وجہ سے پائلٹ کو کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی کراچی ایئرپورٹ پر ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہنگامی لینڈنگ کرنے والے بھارتی…
انٹربینک میں ڈالر 215 روپے سے تجاوز کر گیا، وجہ ’سیاسی غیریقینی‘ یا کچھ اور؟
انٹربینک میں روپے کی قدر میں 4.3 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد ڈالر 215.2 روپے کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کر گیا ہے۔ ماہرین اس کی وجہ ملک کی ’سیاسی غیریقینی‘ کی صورتحال کو قرار دے رہے ہیں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز کے ساتھ ہی کراچی انٹربینک…
پنجاب ضمنی انتخاب: بارہ جماعتوں اور ریاستی مشینری کے مقابل پی ٹی آئی کی فتح۔۔۔ وجہ کیا بنی؟
پنجاب اسمبلی کے 20 ارکان اسمبلی کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد ان حلقوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان ہوا تو تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب کا مطالبہ کر دیا۔ عدالتوں میں معاملہ زیر بحث آیا اور سپریم کورٹ پہنچ گیا جہاں عدالت نے 17 جولائی کو ہونے…
گوشت خور پچر پلانٹ چوری ہونے لگے، بقا کو خطرہ لاحق
ویسٹرن آسٹریلیا یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ باقاعدہ دانتوں والے گوشت خور پچر پلانٹ کی بقا کو خطرات لاحق ہیں، جو دنیا میں پہلے ہی نایاب ہیں اسے البانی پچرپلانٹ کہا جاتا ہے، جو پوری دنیا میں صرف مغربی آسٹریلیا کے جنوبی ساحلی علاقوں میں پایا جاتا ہے…
ایران کی ارمیہ جھیل خشک ہونے پر مظاہرہ، متعدد گرفتار
ایران میں موجود مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی سمجھی جانے والی جھیل کے خشک ہونے پر احتجاج کرنے والے متعدد افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مظاہرین جھیل کے خشک ہونے پر احتجاج کرنے…