نوشہرو فیروز کا نوجوان ہنزہ میں حُسینی پُل پار کرتے ہوئے لقمہ اجل بن گیا
نوشہرو فیروز سے تعلق رکھنے والے نوجوان سید غلام مرتضیٰ شاہ گزشتہ روز گلگت بلتستان کے شہر ہنزہ میں ایڈونچر پُل سمجھے جانے والے ’حسینی پُل‘ سے دریا میں گر کر جاں بحق ہو گئے سید غلام مرتضیٰ خاہ صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے رہائشی اور کراچی میں اقرا…
اینکر عمران ریاض کی اٹک پولیس کے ہاتھوں گرفتاری
صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کی پولیس نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران ریاض کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد سے وضاحت طلب کی ہے وزیرِ قانون پنجاب ملک احمد خان نے عمران ریاض کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے…
زندہ جانوروں پر سائنسی تجربات میں اضافہ
نئے اعداد و شمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس زندہ جانوروں پر کیے گئے سائنسی تجربوں کی تعداد میں 6 فی صد اضافہ ہوا ہے جبکہ 2021ع میں پورے برطانیہ میں تقریباً تیس لاکھ ساٹھ ہزار تجربے جانوروں پر کیے گئے، 2020ع میں یہ تعداد اٹھائیس لاکھ اَسی ہزار تھی…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش سے تباہی، بیس افراد لقمہ اجل بن گئے
بلوچستان کے متعدد اضلاع میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ مون سون بارشوں کے نتیجے میں بارش سے متعلقہ حادثات میں کم از کم بیس افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں کوئٹہ کے ایک ہی خاندان کی چھ خواتین بھی…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، 6 ڈالر بیرل مزید کمی
عالمی کساد بازاری کے خدشے کے پیش نظر انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 6 ڈالر فی بیرل تک کمی ہوئی ہے برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منگل کو عالمی منڈی میں برطانوی کروڈ آئل (برینٹ) کی قیمت 6.65 ڈالر فی بیرل یعنی…
35 خواتین افسران کے موبائل نمبرز فحش ویب سائٹ پر ڈالنے والے سرکاری ملازمین دھر لیے گئے
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پروموشن تنازع پر پینتیس خواتین افسران کے موبائل فون نمبرز فحش ویب سائٹس پر شیئر کرنے کے الزام میں محکمہ سوشل ویلفئیر کے دو ملازمین کو گرفتار کرلیا ہے ایف آئی اے ترجمان کے مطابق محکمہ سوشل ویلفئیر کے دو ملازمین کی جانب سے…
بجوکا (افسانہ)
پریم چند کی کہانی کا ’’ہوری‘‘ اتنا بوڑھا ہو چکا تھا کہ اس کی پلکوں اور بھوؤں تک کے بال سفید ہو گئے تھے، کمر میں خم پڑگیا تھا اور ہاتھوں کی نسیں سانولے کھردرے گوشت سے ابھر آئی تھیں اس اثناء میں اس کے ہاں دو بیٹے ہوئے تھے، جو اب نہیں رہے۔ ایک…
ایک بکاؤ صحافی کی پکاؤ باتیں
گزشتہ سے پیوستہ ہفتے بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے دریاِ پدما پر سوا چھ کلومیٹر طویل پل کا افتتاح کیا۔ یہ پل دارالحکومت ڈھاکہ کو کھلنا سمیت بنگلہ دیش کے جنوب مغربی پسماندہ علاقوں سے جوڑے گا۔ یہ پل ایک چینی کمپنی نے لگ بھگ ڈیڑھ ہزار بنگلہ دیشی…