راجہ ریاض: اپوزیشن لیڈر یا وفاقی وزیر برائے اپوزیشن؟
جناب راجہ ریاض قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر وہ کون سے امور ہیں جن میں انہیں حکومت وقت سے اختلاف ہے؟یہ سچ مچ میں قائد حزب اختلاف ہیں یا حکومت نے ’خالی خانہ پُر کریں‘ کے اصول پر انہیں ’وفاقی وزیر برائے حزب اختلاف کے منصب پر فائز…
تاریخ کی سب سے بڑی ہیکنگ: ’ایک ارب‘ چینی شہریوں کا ذاتی ڈیٹا برائے فروخت!
لاکھوں کروڑوں چینی شہریوں کا ذاتی ڈیٹا چوری کرنے کے دعوے دار ایک ہیکر نے اب یہ معلومات آن لائن فروخت کے لیے پیش کر دی ہے ہیکر نے ساڑھے سات لاکھ چینی شہریوں کا ذاتی ڈیٹا بطور نمونہ آن لائن پوسٹ کیا ہے، جس میں شہریوں کے نام، موبائل فون نمبر، قومی شناختی…
افغانستان: ملا عمر کی زمین میں چھپائی گئی گاڑی نکال لی گئی
افغان طالبان کے بانی رہنما ملا محمد عمر کی زیر استعمال گاڑی، جسے چھپانے کے غرض سے مٹی میں دبادیا گیا تھا، کو نکال لیا گیا ہے افغانستان میں طالبان حکومت سے منسلک ایک عہدیدار محمد جلال نے منگل کو ایک ٹویٹ میں چار تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ یہ گاڑی ان کے…
تھر کے لوگوں نے نایاب جانوروں کے شکاری پکڑ لیے
صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر میں نایاب نسل کے جانوروں کا غیرقانونی شکار کرنے والے تین شکاریوں کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا اور ان سے شکار کیے گئے جانور برآمد کر لیے ہیں علاقہ مکینوں نے غیرقانونی شکار کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس کی روک تھام کے لیے…
سستی گاڑیوں کی خرید و فروخت: کراچی میں لگنے والے گاڑیوں کے اتوار بازار کی کہانی
مہنگائی کے اس دور میں اگر کوئی گاڑی لینا چاہے تو اسے کئی زاویوں سے سوچنا پڑتا ہے بینک سے لون لے کر گاڑی نکلوائی تو کہیں قرضے کے جال میں نہ پھنس جائیں؟ ڈاؤن پیمنٹ کہاں سے آئے گی؟ اتنے مہینے انتظار کیوں کریں سیکنڈ ہینڈ لے لی تو اگر دھوکا ہو گیا تو۔۔۔؟…
لندن کے بینکرز، جنہوں نے امیر ترین اور جرائم پیشہ لوگوں کی دولت چھپانے کے لیے منی لانڈرنگ ایجاد کی
یوکرین میں روسی مداخلت سے دنیا کی توجہ ایک اہم نکتے کی طرف مبذول ہوئی۔۔ اور وہ تھی: کریملن کے کالے دھن کو سفید کرنے میں برطانیہ کا کردار یہ ایک ایسا مسئلہ ہے اور اس نے ایک جارحانہ آمریت کی مالی معاونت کی ہے جس نے ہزاروں لوگوں کو قتل اور لاکھوں کو بے…
پانی میں اگنے والا سوسن کا سب سے بڑا پودا دریافت
بولیویا کی دور دراز آب گاہوں میں پایا جانے والا واٹر للی (سوسن) کا سب سے بڑا پودا دریافت ہوا ہے، جس کا پتہ وسیع ترین ہے اور ساتھ میں یہ ایک نئی نوع (اسپیشیز) بھی ہے جسے وکٹوریا بولیویانا کا نام دیا گیا ہے کنول کی طرح پھیلنے والا اس کا پتہ لگ بھگ…
جنگ نے روسیوں اور یوکرینیوں کو توہمات کا شکار بنا دیا
یوکرین جنگ کے بعد صورتحال غیریقینی ہے، جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ زیادہ تر روسی توہمات کا شکار ہو گئے ہیں اور انہوں نے نجومیوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس میں نجومی اور ماہرین نفسیات ویسے…