داخلے جاری ہیں (طنز و مزاح)
پرسوں ایک صاحب تشریف لائے، ہے رند سے زاہد کی ملاقات پرانی پہلے بریلی کو بانس بھیجا کرتے تھے۔ یہ کاروبار کسی وجہ سے نہ چلا تو کوئلوں کی دلالی کرنے لگے۔ چونکہ صورت ان کی محاورے کے عین مصداق تھی، ہمارا خیال تھا اس کاروبار میں سرخ رو ہوں گے۔ لیکن آخری بار…
لاسا وائرس: کیا ایک نئی وبا سر اٹھا رہی ہے؟
کورونا کے بعد یہ خیال کیا جارہا تھا کہ دنیا میں مزید وبائی امراض پھیلیں گے۔ اب کورونا نئی لہر کے ساتھ موجود ہے اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ ایک کے بعد ایک چھوٹے بڑے وبائی امراض تیزی کے ساتھ پھیل رہے ہیں۔ ان وبائی امراض میں ایک نیا مرض ’لاسا بخار‘ بھی ہے۔…
ملکہ بہار جادو کا باغِ سحر اور جنرل ضیا الحق کے دیوانے
ہماری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک طلسم ہوشربا ہے اور طلسم ہوشربا پڑھنے والوں میں سے کون ہو گا جس کا پسندیدہ سحر وہ نہیں ہو گا جس میں جادوگروں کا خداوند کہلانے والے سامری و جمشید کی اولاد بھی گرفتارِ بلا نہیں ہوتی۔ ارے وہی ایک باغ جس میں دشمن بھی عاشق بن کر…
نیب افسران نے برہنہ کر کے میری ویڈیوز بنائیں: طیبہ گل
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی وائرل وڈیوز میں متاثرہ خاتون طیبہ گل نے کمیٹی میں بیان دیا کہ جاوید اقبال کے مطالبات نہ ماننے کی وجہ سے اُن پر جھوٹے مقدمے بنائے گئے انہوں نے الزام لگایا کہ ’گرفتار کر کے برہنہ وڈیوز بنائی گئیں۔‘…
کرپٹو کرنسی نہ خریدنے پر قتل ہونے والے پروفیسر کے قاتلوں تک پولیس کیسے پہنچی؟
رواں سال 9 مئی کی شب لاہور میں فیروزپور روڈ پر روہی نالے کے کنارے ایک لاش دیکھ کر راہگیر اکھٹے ہو گئے اور پولیس کو اطلاع کر دی۔ پولیس نے پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا تاہم اسے پہچاننا تقریباً ناممکن تھا لاش کے کپڑوں کے اندر سے بھی کسی قسم کی کوئی…
تھر میں شکار کیے گئے ہرنوں کی تدفین ”فطرت کے قتل کی تعزیت وصول کر رہے ہیں“
گزشتہ روز سندھ کے صحرائے تھر کے رنگیلو گاؤں کے ساتھ جنگل میں سات ہرنوں کو قبریں کھود کر باقاعدہ ان کی تدفین کی اور آخر میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیےدعا مانگی گئی سات ہرنوں کی تدفین بلکل اسی جگہ پر کی گئی ،جہاں منگل کی شب شکاریوں نے ان ہرنوں کا شکار…
دھوکا دہی کی ویب سائٹ سے بچنے کے لیے آلہ تیار
ویب سائٹ کی اصلیت جاننے کے لیے ایک نیا آلہ تیار کیا گیا ہے، جس سے لوگوں کو یہ معلوم کرنے میں مدد ملے گی کہ استعمال کی جانے والی ویب سائٹ اصلی ہے یا جعلی یہ آلہ انٹرنیٹ صارفین کو کسی بھی ویب سائٹ کا ایڈریس پوچھ کر اس کے جائز یا جعلساز ہونے…
قبائلی اضلاع کے لاپتہ افراد گھروں کو لوٹنے لگے۔۔
صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سالوں سے لاپتہ افراد جولائی کے شروع سے گھروں کو لوٹنا شروع ہو گئے ہیں اب تک باجوڑ، مہمند اور شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے بارہ سے زائد افراد اپنے گھروں کو پہنچ چکے ہیں۔ جو پانچ سے گیارہ سال کے عرصے تک لاپتہ رہے…