سیاست، نیوٹریلٹی اور سکیورٹی پرنٹنگ پریس
اگر گجرات کے چوہدری (پنجاب کے سئید برادران) بھی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ”گَل زیادہ ہی ودھ گئی اے مختاریا“ اگر سابق لاٹھی ٹیک جرنیل بھی اپنے اپنے ڈرائنگ رومز سے باہر آ کر حاضر سروس جرنیلی حکمتِ عملی پر تھڑے بازی کر رہے ہیں تو…
کشمیری انجینیئر نے پیٹرول مہنگا ہونے کی پیشن گوئی پڑھ کر الیکٹرو سولر کار بنا دی
یہ تیرہ سال پہلے کی بات ہے ، جب مقبوضہ کشمیر کے ایک انجینیئر نے اخبار میں پیٹرول مہنگا ہونے کی پیشن گوئی پڑھی، جس کے بعد انہوں نے سولر کار بنانے کا ارادہ کیا اور بلآخر تیرہ سال بعد الیکٹرو۔سولر کار بنانے میں کامیاب ہو گئے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے…
بھارت نے قتل ہونے والے پنجابی گلوکار سدھو کا گانا ’ایس وائے ایل‘ یوٹیوب سے کیوں ہٹوا دیا
بھارتی پنجاب کے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے تقریباً تین ہفتوں بعد ریلیز ہونے والا گانا ’ایس وائے ایل‘ بھارت میں حکومت کی جانب سے کی گئی قانونی شکایت کے باعث لوگ نہیں دیکھ پا رہے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے بھارت میں نامہ نگار مرزا اے بی…
سرکاری ملازمین کے لئے ٹیکس ریلیف ختم: نئے ریٹ کے تحت تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟
10 جون 2022 کو پیش کیے جانے والے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو شرحِ ٹیکس میں رعایت دے کر 47 ارب کا ریلیف دیا تھا، لیکن اب حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں ردو بدل کرتے ہوئے نا صرف 47 ارب کا ریلیف واپس…
پانچ دن کی روایتی کرکٹ سے 60 گیندوں تک سکڑتی کرکٹ
کرکٹ کے کھیل پر روایت پسندی کا عنصر ہمیشہ غالب رہا ہے، جس نے کھیل کے قوانین اور انداز تبدیل کرنے کو ایک طویل عرصہ روکے رکھا لیکن اب جدید دور میں وقت کی رفتاری نے اس بند کو توڑ دیا ہے یون آج بات پانچ روز کی روایتی ٹیسٹ کرکٹ سے ہوتی ہوئی صرف…
افغانستان زلزلہ: ملبے کے ساتھ ساتھ ہر طرف دردناک کہانیاں بکھری ہوئی ہیں
شکرینہ کی عمر آٹھ برس ہے، اس کا معصوم چہرہ درد سے نڈھال ہو جاتا ہے اور جب وہ مڑنے کی کوشش کرتی ہیں تو درد سے کراہنا شروع کر دیتی ہے۔ اس کے جسم میں متعدد فریکچر ہیں اور بائیں ٹانگ کا گھٹنے سے نچلا حصہ پٹیوں میں لپٹا ہوا ہے ہسپتال میں شکرینہ…
کراچی اور حیدرآباد میں کووڈ-19 کے بڑھتے کیسز: کیا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ پہلے سے موجود اینٹی باڈیز کو دھوکا دے رہے ہیں؟
پاکستان میں مسلسل دوسرے دن کورونا وائرس کے 400 سے زیادہ مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں سندھ کے دارالحکومت کراچی اور دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں کووڈ-19 کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے کراچی میں وائرس کی مثبت شرح 21.71 فیصد ریکارڈ کی گئی جو کہ ملک میں سب سے زیادہ ہے…
بیٹوں کی طرف سے آصف زرداری سے ڈالر مانگنے کے بارے میں چودھری شجاعت کیا کہتے ہیں؟
پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ’ان کے چھوٹے بھائی چودھری وجاہت حسین نے کہا ہے کہ 30 جون تک اگر مسلم لیگ ن سے ہم نے اتحاد ختم نہ کیا تو وہ نئی جماعت بنا لیں گے۔‘ ایک روز قبل جاری کیے گئے ایک بیان میں چودھری…