سعودی عرب میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر لوگوں کا ردعمل کیا تھا؟
لاؤڈ اسپیکر نے معاشرے کے سرکردہ رہنماؤں کو سیاسی، سماجی اور ثقافتی اور مذہبی دائروں میں اثر و رسوخ حاصل کرنے میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے لاؤڈ اسپیکر کو کسی زمانے میں قابل ذکر افادیت کی تکنیکی ایجاد کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ مساجد کے اونچے میناروں میں…
اسقاط حمل کے متعلق امریکی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ۔۔۔ مقدمے کا پس منظر کیا ہے؟
امریکہ میں سپریم کورٹ نے ماضی میں دیے گئے اپنے ہی ایک فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسقاط حمل کے آئینی حق کو ختم کر دیا ہے مجوزہ قانون اسقاط حمل کے حوالے سے سن 1973 کے رو بنام ویڈ کیس میں اس تاریخ ساز فیصلے کی جگہ لے گا جس کے ذریعہ ملک…
چانڈکا میڈیکل کالج میں گھٹنوں، کولہوں کی ہڈی کے ’مفت‘ آپریشنز
صوبہ سندھ میں پہلی بار گھٹنوں اور کولہوں کی ہڈی کی تبدیلی کے مفت آپریشنز کا آغاز چانڈکا میڈیکل کالج ہسپتال میں کر دیا گیا ہے، جہاں مریض کو امپلانٹس سے ادویات تک ہر چیز کی فراہمی بالکل مفت بنا دی گئی ہے اور مریض کا ایک روپیہ خرچ نہیں ہوتا چانڈکا میڈیکل…
مستقبل میں ورزش کی بجائے دوائی سے وزن کم ہو سکے گا، سائنسدان
حال ہی میں سائنسدانوں نے چوہوں میں ایک مالیکیول کی نشاندہی کی ہے، جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ اس سے کھانے کی مقدار اور موٹاپے میں کمی واقع ہوتی ہے اس دریافت کے بعد سائنسدانوں کو امید ہے کہ اس کے نتیجے میں عین ممکن ہے کہ مستقبل میں وزن کم…
حکومت کا ایک اور یوٹرن، تنخواہ دار طبقے کو دیا گیا ریلیف ختم!
اتحادی حکومت نے نئے ٹیکس اقدامات کا اعلان کیا ہے جس میں 13 بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس بھی شامل ہے تاکہ اضافی 465 ارب روپے ریونیو اکٹھا کیا جا سکے اور تعطل کا شکار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کو بحال کروایا جا سکے تفصیلات کے مطابق…
مرزا غالب بنام پرویز مشرف
آ ہا ہا ہا! میرا پیارا پرویز مشرف آیا۔ کیوں صاحب اب روٹھے ہی رہو گے یا منو گے بھی؟ دیکھو بھائی میرا حال بھی تم سے مختلف نہیں۔ آٹھ پہر پڑا رہتا ہوں۔ اصل صاحب فراش ہوں کوئی شغل، کوئی اختلاط، کوئی جلسہ، کوئی مجمع پسند نہیں۔ اب تو مغل جان بھی نہیں رہیں…
مارگلہ کے پہاڑ، جن کے نام میں خونی تاریخ چھپی ہے
تقریباً 43 ہزار ایکڑ پر مشتمل مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی تشکیل 1980 میں ہوئی۔ مارگلہ کو ہمالیہ کے پاؤں بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ یہیں سے اس عظیم سلسلۂ ہائے کوہ کا آغاز ہوتا ہے کہتے ہیں کہ کروڑوں سال پہلے جب یہ پہاڑ موجود نہیں تھے اور برصغیر انٹارکٹیکا کے…
اسٹینفورڈ یونیورسٹی: احساس پروگرام کو ’منفرد‘ قرار دینے والے مقالے میں کیا ہے؟
امریکہ کی معروف اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے ایک ذیلی ادارے نے ایک مقالے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے شروع کیے گئے احساس پروگرام کو دنیا میں غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں ایک منفرد پروگرام قرار دیا ہے، جس میں غربت کے خاتمے کو صرف کیش ٹرانسفر…