روبی ڈوبی (کہانی)
شام ہو رہی تھی۔ مجھے لگا شاید ہجوم کم ہو جائے گا۔ مگر لوگ بڑھ گئے۔ روبی نے چٹکی بجا کر کہا ”آپ کو ایک چیز دکھاتی ہوں۔“ ”کیا؟“ میں نے ہونقوں کی طرح کہا. اس نے اپنا بیگ ٹٹول کر ایک چھوٹی سی پیلی ٹکیا نکالی۔ میٹرو بس سروس کا ٹوکن۔ ”باہر نہیں لانے…
پاکستانی نوجوانوں کو تعلیم، تربیت اور تفریح کے نام پر کیا مل رہا ہے؟
اپنی گلی سے نکل کر جیسے ہی میں سڑک پر پہنچی دو نوجوان موٹر سائیکل سوار بجلی کی سی تیزی سے میرے قریب سے یوں گزرے کہ ایک لمحے کو میرا دل دہل کر رہ گیا۔۔۔ میں نے بے اختیار مڑ کر ان کی طرف دیکھا اور دل سے دعا نکلی کہ یہ خیریت سے…
امریکی پاکستان میں کس انداز کی ”مداخلت“ کرتے رہے؟
امریکہ کے ٹاپ سیکرٹ ڈاکیومنٹس ڈی کلاسیفائی (پبلک کرنے) کے بعد پاکستان کی قومی تاریخ کے کئی خفیہ گوشے اور پرتیں سامنے آئی ہیں، بعض ایسی کڑیاں جو مسنگ تھیں، وہ جڑ گئیں۔سیاست و تاریخ کے طالب علموں کو یہ سب چیزیں دیکھنا، پڑھنا اور سمجھنا ہوں گی ان ٹاپ سیکرٹ…
”ٹی وی پر تلفظ غلط ہوتا ہے، ہم کس کس کا رونا روئیں“ ضیا محی الدین کا تازہ انٹرویو
سڑسٹھ سال سے تھیٹر اور فلم انڈسٹری سے منسلک ضیا محی الدین آج کل نیشنل اکادمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) میں شیکسپیئر کے ڈرامے رومیو اینڈ جولیئٹ کو اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں ضیا محی الدین کہتے ہیں ”شیکسپیئر نے رومیو جولیئٹ کی جو کہانی لکھی، اس میں جولیئٹ…
لنڈا بازار میں دکان چلانے والے سابق امپائر اسد رؤف آئی پی ایل میں لڑکی کے ساتھ اسکینڈل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
دنیائے کرکٹ کے کئی بڑے ٹورنامنٹس میں امپائر کی حیثیت سے پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اسد رؤف لاہور کے لنڈا بازار میں کام کر رہے ہیں اور اس پر انہیں فخر ہے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں انہوں نے اپنے کیریئر، اسکینڈل اور موجودہ کام کے حوالے سے سوالوں کے…
فٹبال ورلڈکپ 2022، کون سی ٹیم فیورٹ ہے؟
دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھیلے جانے والا کھیل ہے فٹبال اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والا ٹورنامنٹ اس کا عالمی کپ ہے، جس کا فٹبال کے شائقین بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں یہ انتظار ختم ہونے میں ابھی پانچ ماہ باقی ہیں، جی ہاں دنیائے کھیل کے سب سے بڑے…
سپر ٹیکس اور غریبوں کے خون کا آخری قطرہ: ”غریب کو سیٹھ کا سپر ٹیکس بھرنا ہوگا“
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کو درپیش معاشی مشکلات سے نمٹنے اور ”غربت میں کمی“ کے لیے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے وزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں ”بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس، غربت کم کرنے کے لیے، لگایا جا رہا ہے“ ’ان میں…
پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکس چور خود حکمران طبقہ، ٹیکس چوری کیسے کرتا ہے؟
گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف نے امیروں پر سُپر ٹیکس لگانے کا اعلان کرتے ہوئے ’انکشاف‘ کیا ہے کہ ملک بھر میں دو ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری ہوتی ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے پاکستان کی اشرافیہ، جس میں خود حکمران اور امیر طبقہ شامل ہیں، سب سے بڑے ٹیکس چور ہیں…