بلوچستان میں پانچ پنجاب میں تین ہلاکتیں، ملک میں مزید بارشوں کی پیشں گوئی
پاکستان میں محکمہ موسمیات نے پیر سے بدھ تک ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے جس کے بعد قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے این ڈی ایم اے کی جانب سے بھی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی بارشوں کا سلسلہ پیر سے…
میمن گوٹھ، ملیر: مسلح افراد باڑے سے 79 بھینسیں، 25 گائیں لے گئے
ضلع ملیر کے علاقے میمن گوٹھ میں باڑے سے ایک سو سے زائد مویشی چھین لیے گئے، جس کی وجہ مبینہ طور پر لین دین کا تنازع بتایا جاتا ہے پولیس کے مطابق کیٹل سوسائٹی سپر ہائی وے کے ایک باڑے کے مالک نے اپنی 79 بھینسیں، 25 گائیں بمع بچھڑے کے اسلحے کے زور…
گوانتانامو سے رہا ہوکر دنیا کی جیل میں قید کاٹنے والے لوگوں کی دردناک کہانی
جب سربیا کا ایک سرکاری وفد سنہ 2016 میں ’گوانتانامو بے‘ جیل میں منصور عدیفی سے ملنے آیا تو منصور کو اس وقت سربیا کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا گوانتانامو بے کے بدنام زمانہ قید خانے میں منصور کی جوانی کے چودہ قیمتی سال برباد ہو چکے تھے اور اس دوران انہیں…
زراعت پر ہی توجہ دے کر دیکھ لیں!
بجٹ میں عوام کے لیے ویسے تو کچھ نہیں ہے لیکن ہمیں اس بجٹ میں ایک اچھی بات نظر آئی ہے۔ وفاقی بجٹ میں زرعی آلات سمیت دیگر مشینری اور زراعت کے حوالے سے ٹیکس کو فری کردیا گیا ہے جو ایک خوش آیند امر ہے اگر حکومت زراعت پر سنجیدگی سے توجہ دے تو…
ڈجیٹل ٹوئن: وہ حیرت انگیز ٹیکنالوجی جو آپ کا ڈجیٹل جڑواں بنائے گی
ہم میں سے اکثر کا واسطہ ایسے کسی دوست سے پڑا ہوگا جس نے بتایا ہوگا کہ اس نے ہمارے ہم شکل کو دیکھا ہے، ایک ایسا شخص جو بالکل ہماری طرح دِکھتا تھا۔۔ یہاں تک تو ٹھیک ہے لیکن ذرا تصور کیجیے کہ کیسا لگے گا اگر آپ خود اپنا ایک جڑواں شخص بنا…
سعودی اسکالرشپس: اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانیے
سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے پچیس یونیورسٹیوں میں مکمل طور پر فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) کے مطابق طلبہ سعودی یونیورسٹیوں میں ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے اسکالرشپس حاصل کر سکیں…
استاد کے محبت بھرے رویے کا معجزہ، نایاب بیماری میں مبتلا بچہ کھیلنے اور بولنے لگا
بچوں کی تربیت اور تدریس کے بارے میں ایک مختلف تصور رکھنے والی ٹیچر، عروسہ عمران کو حال ہی میں اساتذہ کے ایک عالمی مقابلے ’کیمبرج ڈیڈیکیٹڈ ٹیچر ایوارڈز 2022‘ میں اس خطے کی بہترین ٹیچر قرار دیا گیا ہے کیمبرج ٹیچر ایوارڈ ملنے کی وجہ میں لکھا گیا ہے ”عروسہ…
ابلتے ہوئے آتش فشاں کے دہانے پر ہزاروں ہندو قربانی کے لیے جمع
انڈونیشیا میں صدیوں پرانی روایت کے مطابق ہزاروں قبائلی ہندو قربانی اور چڑھاووں کے لیے ایک آتش فشاں پہاڑ کے دہانے پر پہنچتے ہیں، جہاں وہ نذرانے کے طور پر وہاں سے زندہ بکریاں اور مرغیاں بھی ابلتے آتش فشاں کے اندر پھینک دیتے ہیں انڈونیشیا میں مشرقی جاوا کے…